@cabir.ch.speaks: اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے رزق میں بے انتہا اضافہ ہو اور اللہ آپ کو غیب سے رزق عطا کرے تو اپنی بہن کو چاہے وہ آپ سے چھوٹی ہو یا بڑی سنگل ہو یا میرڈ ہر ماہ پیسے دینا شروع کردیں یاد رکھیں بہن پر خرچہ ہوا ایک پیسہ بھی ضائعہ نہیں ہوگا! ❤️ #Cabirchaudhary #fyp