Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@therealbisme: #edit #mixtape #capcut #7ds #7deadlysins
B
Open In TikTok:
Region: US
Friday 06 November 2026 06:40:53 GMT
322
10
0
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
1.13MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @therealbisme, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
#CapCut #besttrendontiktok #tiktokcaptionideasandtools #creatorsearchinsights
عورت کو سمجھنا بہت آسان ہے، اگر تم اس کو عزت دینا سیکھ جاؤ۔ عورت کو بڑے تحفے نہیں چاہیے، اس کو بڑی باتیں نہیں چاہیے۔ اس کو بس تھوڑی سی عزت چاہیے، تھوڑا سا وقت چاہیے، اور تھوڑی سی محبت چاہیے۔ عورت جب محبت کرتی ہے تو وہ اپنی پوری جان لگا دیتی ہے۔ وہ تمہاری چھوٹی چھوٹی باتوں کا خیال رکھتی ہے۔ وہ تمہاری تھکاوٹ کو سمجھتی ہے، تمہارے غصے کو برداشت کرتی ہے، تمہاری خاموشی کو بھی پڑھ لیتی ہے۔ پر جب وہی عورت ایک بار دل سے اتر جائے نا، تو پھر وہ واپس نہیں آتی۔ لوگ کہتے ہیں عورت ضد کرتی ہے، عورت غصہ کرتی ہے۔ پر کوئی یہ نہیں پوچھتا کہ وہ ضد کیوں کرتی ہے، وہ روتی کیوں ہے۔ عورت جب بار بار ایک ہی بات کہے اور تم اس کو نظر انداز کر دو، تو ایک دن وہ کہنا ہی چھوڑ دیتی ہے۔ اور جس دن عورت نے کہنا چھوڑ دیا، سمجھ جاؤ اس دن اس نے امید بھی چھوڑ دی۔ عورت کا دل شیشے کی طرح ہوتا ہے۔ ایک بار ٹوٹ جائے تو آواز نہیں آتی، پر دراڑ ہمیشہ رہ جاتی ہے۔ وہ مسکرا کر بھی ٹوٹی ہوئی لگتی ہے۔ وہ سب کے سامنے خوش رہتی ہے، پر اکیلے میں اپنے اللہ سے باتیں کرتی ہے۔ عورت لاڈلی ہوتی ہے۔ اس کو لاڈ سے رکھو، اس کو عزت سے رکھو۔ اگر تم نے اس کو قیمتی سمجھا، تو وہ تمہیں اپنی دنیا کا سب سے قیمتی انسان بنا دے گی۔ اور اگر تم نے اس کو معمولی سمجھا، تو وہ تمہیں اپنی زندگی سے اتنی خاموشی سے نکال دے گی کہ تمہیں پتہ بھی نہیں چلے گا۔ عورت کے لیے قیمتی وہی ہوتا ہے جو اس کو قیمتی سمجھتا ہے۔ جو اس کے آنسوؤں کو مذاق نہ سمجھے، جو اس کی خاموشی کو سمجھے۔ جو اس کے غصے کے پیچھے چھپی ہوئی محبت کو دیکھ لے۔ وہی مرد عورت کے دل میں ہمیشہ رہتا ہے۔ اس لیے عورت کو کبھی دل سے نہ اتارنا۔ کیونکہ عورت دل سے اترے ہوئے انسان کو پھر دماغ میں بھی جگہ نہیں دیتی۔ وہ اس کو یاد بھی نہیں کرتی، وہ اس کا ذکر بھی نہیں کرتی۔ وہ بس اپنے اللہ سے کہتی ہے، اللہ میں نے معاف کیا، تو بھی معاف کر دے۔ اور پھر وہ عورت پہلے سے زیادہ مضبوط ہو جاتی ہے۔ وہ پہلے سے زیادہ خوبصورت ہو جاتی ہے۔ کیونکہ اب اس کو کسی کی ضرورت نہیں رہتی، اب اس کو اپنے اللہ پر یقین ہو جاتا ہے۔ اگر تمہاری زندگی میں کوئی ایسی عورت ہے جو تم سے محبت کرتی ہے، تو اس کی قدر کرو۔ اس کو وقت دو، اس کو عزت دو۔ کیونکہ لاڈلی عورتیں بار بار نہیں ملتیں۔ #fyp #foryoupage #fypppppppppppppp #views #fypviral
# انا عاوز نتجوز وانت تحرق فينا فلوس مش تيجي فلوس نويتي😭 والله الواحد نفسي تتراكي ده صفط على راسك يورو ديورو اغلى نظاره اليورو💔 حد يحرق لي يارا حد يحرق اليورو لا اله الا الله☝ والله والله انا عندي الفلوس هديه ما تخلي شاب يعزب ابدا مزوجه مكلم عشان البركه تنزل الارض والخير يكثر في الارض لان الزواج برزقه بيروح معاه والخير بيكتر في الارض فعشان عشان انت قطعت الله تفرجت من اتفرج على خير ربنا فما بالك عدله وكل بيت في عزبه كل بيتي عزبه وعزبان يتزوجوا بحت يبقى الخير قديش مننا خير الواحد يدور على الصح ويمشي فيه والله والله يوم ما تقول يا زواز ما تشيلش ما تشيلش هم وكل الحجج تجيب حدا كل حاجه تروح معنا في الساعه الحمد لله#
#ffesportsid #FFWSGF2026 #FreeFire
p6 lười lm ghê #liênquânmobile #xh
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy