@voiceofmakuran: اہلیانِ بالیچہ زامران بازار کی جانب سے اظہارِ تشکر اہلیانِ بالیچہ زامران بازار پارلیمانی سیکرٹری برائے انرجی بلوچستان میر اصغر رند صاحب کے تہہ دل سے مشکور ہیں کہ انہوں نے علاقے کے عوام کا دیرینہ مسئلہ حل کرتے ہوئے 8 بجلی کے کھمبے اور 100 کے وی کا ایک ٹرانسفارمر فراہم کیا۔ واضح رہے کہ کافی عرصہ قبل آنے والے ایک شدید طوفان کے باعث علاقے کے 8 بجلی کے کھمبے گر گئے تھے، جس کے نتیجے میں مقامی آبادی بجلی جیسی بنیادی سہولت سے محروم ہو گئی تھی۔ اہلِ علاقہ طویل عرصے سے اس مسئلے کے حل کے منتظر تھے۔ میر اصغر رند صاحب نے اقتدار میں آنے کے بعد اس دیرینہ مسئلے کے حل کے لیے خصوصی دلچسپی لیتے ہوئے عملی اقدامات کیے اور عوام کا یہ دیرینہ مطالبہ پورا کیا۔ ان کی کوششوں سے بالیچہ زامران بازار کے مکینوں کو دوبارہ بجلی کی سہولت فراہم کرنے کی راہ ہموار ہوئی ہے۔ اس موقع پر ہم یونین کونسل کے وائس چیئرمین ندیم گاجہان کی کوششوں کو بھی سراہتے ہیں، جن کی مسلسل جدوجہد اور کاوشیں بارآور ثابت ہوئیں۔ ہم ان کے بھی تہہ دل سے مشکور ہیں کہ انہوں نے علاقے کے عوام کے اس دیرینہ مسئلے کے حل کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔

Voice Of Makuran
Voice Of Makuran
Open In TikTok:
Region: BH
Friday 06 November 2026 06:49:03 GMT
9684
109
8
28

Music

Download

Comments

captainkb07
Captain :
zam jata asgara transe datage dgy zame najatage
2026-11-06 09:11:11
3
salamdazeni
salamdazeni :
E qoom pa transeya wata rozwa kana 😢
2026-11-06 11:23:01
0
adbaloch197
AD BalocH :
❤️❤️❤️
2026-11-06 15:16:49
0
nomanzamurani9t9
Noman Zamurani42 :
🌹🌹🌹
2026-11-06 11:00:47
0
gulabzamurani4
GUI🅰️B N⭕⭕R :
❤️❤️
2026-11-06 09:57:10
0
youasuf2969
youasf jan :
🥰🥰🥰
2026-11-06 09:53:02
0
sameerzamurani007
😩🥹 :
❤️❤️❤️
2026-11-06 08:11:26
0
shahanawan5804726107305
shahanawanz :
💕💕💕
2026-11-06 20:44:51
0
To see more videos from user @voiceofmakuran, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About