@ubaid.typist70: اگر آپ کے والد حیات ہیں تو اُن کی قدر کریں۔ اُن کے ساتھ وقت گزاریں، اُن کی بات سنیں، اُن کے چہرے پر مسکراہٹ لانے کی کوشش کریں۔ کبھی اُن کے پاس بیٹھ کر اُن کا حال پوچھ لیا کریں۔ کبھی اُن کے ہاتھ چوم لیا کریں۔ کبھی اُنہیں بتا دیا کریں کہ آپ کی زندگی میں اُن کی کتنی اہمیت ہے۔ کیونکہ والدین کو ہمیشہ دولت نہیں چاہیے ہوتی، کبھی کبھی اُنہیں صرف اپنی اولاد کا تھوڑا سا وقت اور محبت چاہیے ہوتی ہے۔ اپنی مصروفیات میں سے کچھ لمحے اُن کے نام ضرور کریں، کیونکہ دنیا کی کوئی کامیابی، کوئی دولت اور کوئی عہدہ والدین کے ساتھ گزارے ہوئے وقت کا نعم البدل نہیں بن سکتا۔ سچ تو یہ ہے کہ ہم ساری زندگی اپنے باپ کا قرض نہیں اتار سکتے۔ وہ ہمیں سنوارتے سنوارتے خود وقت کے ہاتھوں بکھر جاتا ہے، اور ہم اُس کے احسانات گنتے گنتے بھی ختم نہیں کر پاتے۔ اللہ تعالیٰ تمام والدین کو صحت، سلامتی اور لمبی زندگی عطا فرمائے، جن کے والدین اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں، اللہ پاک اُن کی مغفرت فرمائے اور اُنہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️ باپ کی قدر اُس وقت نہ کرنا جب اُس کے بال سفید ہو جائیں، بلکہ اُس وقت بھی کرنا جب وہ تمہارے خواب پورے کرنے کے لیے اپنی جوانی قربان کر رہا ہو۔ 🥀 #ubaidtypist70 #foryoupage

🆄🅱🅰🅸🅳 🆃🆈🅿🅸🆂🆃
🆄🅱🅰🅸🅳 🆃🆈🅿🅸🆂🆃
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 06 November 2026 06:52:15 GMT
33424
1559
8
68

Music

Download

Comments

hasrat6186
راجہ حسرت (محبت خان) :
وہ شخصیت باپ ہے [Teary eyed][Teary eyed]
2026-11-07 10:35:04
0
malikghulamhussai91
ghaulamhussain6973 :
Sirf maan
2026-11-06 10:14:05
0
surf.thom.w
🥀🥀صرف تم w🥀🥀 :
2026-11-07 06:56:32
0
user9545837720151
shafaqat ali :
😭
2026-11-07 04:29:05
0
ibrarhussain753
Ibrar Hussain :
❤️❤️❤️
2026-11-06 06:56:35
1
mwasim477
💗mohammad wasim💗 :
🤔
2026-11-06 18:34:42
0
mrkhalid89031
👉🥺 ALONE 💫 BOY 🥹 :
❤️❤️❤️
2026-11-06 17:42:13
0
asmaeelshah5
🍁ᓰSᘻᗩᓰᒪ🍁🔐 :
❤️❤️❤️
2026-11-07 12:09:06
0
To see more videos from user @ubaid.typist70, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About