@ho.thanh.shop.gia.re: [Combo 1m8]- Combo Thảm & Gối hỗ trợ đau nhức xương khớp đau cổ vai gáy mất ngủ lâu năm tay chân tê bì nằm thảm này lâu ngày cải thiện tình trạng sức khỏe và giấc ngủ của bạn sẽ ổn định hơn ạ #happylife #hoangthinhan #thamngaicuu #goingaicuu #xuhuongtrieuviewcaonhattiktok 6.11.26

Hồ Thành Shop Giá Rẻ
Hồ Thành Shop Giá Rẻ
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 06 November 2026 07:21:22 GMT
301
2
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @ho.thanh.shop.gia.re, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

شہید صحافی جنان حسین — سچ کی آواز، قوم کا بہادر سپوت پاراچنار، شنگک سے تعلق رکھنے والے بہادر اور نڈر صحافی شہید جنان حسین نے ہمیشہ اپنی قوم کے مسائل اور عوامی حقوق کے لیے آواز بلند کی۔ جس وقت پاراچنار میں حالات انتہائی مشکل تھے، راستے بند تھے، ادویات اور اشیائے خوردونوش کی شدید قلت تھی اور عوام مشکلات سے دوچار تھے، وہ اپنی قوم کی ہر رپورٹ اور مسائل چینل انتظامیہ کو بھیجتے رہے۔ لیکن جب پاراچنار کے مسائل نشر کرنے سے انکار کیا گیا تو انہوں نے چینل کو خیرباد کہہ دیا۔ انہوں نے اپنی نوکری قربان کر دی، مگر سچ اور اپنی قوم کی آواز پر سمجھوتہ نہیں کیا۔ صحافت کے ساتھ ساتھ وہ درمان شنگک کے چیئرمین بھی تھے۔ غریبوں اور یتیموں کی مدد کرنا، بے سہارا لوگوں کا سہارا بننا اور ضرورت مندوں کی آواز اٹھانا ان کی زندگی کا اہم مقصد تھا۔ وہ صرف قلم کے سپاہی نہیں بلکہ انسانیت کے خدمت گار بھی تھے۔ 21 نومبر 2024 وہ المناک دن تھا جب ملائیشیا کا دس روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس آنے والے شہید جنان حسین پشاور سے پاراچنار جا رہے تھے کہ بگان کے مقام پر کانوائے پر فائرنگ کے نتیجے میں شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوگئے۔ ان کی جدوجہد، خدمت اور قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ اللہ تعالیٰ شہید صحافی جنان حسین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

About