@sajal.raja6: ager phli mobhat suchii thi to dosre howi q#sadlines #urdupoetry #poerty #fypシ

🔥💔☬سزائےعشق☬
🔥💔☬سزائےعشق☬
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 06 November 2026 07:59:31 GMT
137831
11130
185
907

Music

Download

Comments

tennie051
Aila🫀 :
Jab pehli muhbt apko zalil or ruswa karde or dusri muhbt karna koi gunah nahin...... respect is most important in life 🧬
2026-11-08 08:46:02
4
tahrigondal1034
طاہری گــــــــــــــوندل 1034 :
محبت پہلی دوسری نہیں ہوتی محبت آخری ہوتی جس کے بعد دوبارہ محبت نہ ہوں انسانی جزبات بدلتے رہتے ہے مگر جہاں انسان آ کے روک جائے وہ ہی آس کی منزل ہوتی ہے
2026-11-06 14:02:12
22
waqaschaman2
waqaschaman2 :
love this me
2026-11-08 03:40:26
0
apniduniakabadsha786
♡🥀M̆̈ Ã Ã Ñ 🥀♡ :
کون کہتا ہے دوسری محبت نہیں ہوتی بس جگرہ ہونا چاہیئے پھر سے برباد ہونے کا
2026-11-06 15:09:33
21
army.soldier545
𝕒𝕣𝕞𝕪 𝕓𝕠y🦋⁂༄ :
bht beautiful line 🌷🌷
2026-11-08 09:14:06
0
sukuna802
just Ahsan🍂 :
Fark too Hy mobbhat or ishq ma🙏
2026-11-07 20:15:49
0
smartgir819
.༼✿SmArt GirL✿༽ :
kash is sawl ka jwb mujhe bhi milta 😳
2026-11-06 10:37:44
10
aaz.mkd0
Mkd :
kuch baty ignor he chahi
2026-11-08 18:08:27
0
aghamehemoodkhanoooo
sheikh mehmood husain :
wow super
2026-11-07 11:06:23
0
ziddi.ladki7862
亗 𝑺𝒂𝒓𝒂𝒊𝒌𝒊 𝑳𝒂𝒅𝒌𝒊亗 :
sachi mahobt to wo hoti he jis k baad mahobt na ho 🫶🏻🥺🤌🏻💔
2026-11-08 06:33:09
2
sobia.malik08
Sobia Malik :
sad q ho ap😭
2026-11-08 19:25:41
0
thar1234553
༆ مطلبی 👽 لوگ 💔༆ :
udas 🦋⃟:💔:*دل کرتا ہے آگ لگا دوں اس کتاب کو ______😢🥹* *جس میں لکھا تھا کہ محبت سچی ہوتو ملتی ضرور ہے🥹* R S jani
2026-11-06 22:37:34
1
dreamgirl.370
dreamgirl🖤🥀 :
محبت پہلی دوسری نہیں ہوتی محبت آخری ہوتی جس کے بعد دوبارہ محبت نہ ہوں انسانی جزبات بدلتے رہتے ہے مگر جہاں انسان آ کے روک جائے وہ ہی آس کی منزل ہوتی ہے
2026-11-07 16:31:52
6
princerajmo
Comboo :
:جو انکھیں پسند ائیں اس کا جی بھر کر دیدار کریں اظہار ذلیل کرتا ہے🥀 اگر کوئی پسند ائے تو خاموش رہیں🤐
2026-11-06 11:59:50
4
arifasiddiqui720
Mrs naseem :
or kis ki pehli mohabat bhi usi ki biwi ho or dosri say bhi shadeed mohabat ho kia ye dosri say mohabat ho gi k nhi
2026-11-06 10:56:31
2
mohammed.yousuf791
Mohammed Yousuf :
🥰❤️:وہ ہر کسی کا تھا یہ راز دیر سے کھلا😥 ہم ایک اُس کے تھے یہی جرم کر گئے🥹💔
2026-11-06 08:45:27
4
rabi.noor12
raبi 🌙🥀 :
pahli mohabat pahli hi Hoti h phir chahy Kitna bhi Acha koi na ho Woh pahli ki Yaad rah jati h ....qu ke pahli mohabat pahli bar Hoti h Ur hum puri Zindagi ke khawab Dekh leity h .
2026-11-06 13:59:38
8
user137315964
🦋⚔️Mano 🦋⚔️ :
پِھر کُچھ یوں ہوا کہ؟ آنسوؤں کو لاکھ سمجھایا کہ تنہائی میں آیا کر یوں بھری محفل میں تماشہ نہ بنایا کر لیکن آنسو تو آنسو تھا تڑپ کر بولا تُجھے بھری محفل میں تنہا پایا تو میں چلا آیا 👀👀🥺
2026-11-08 05:39:55
2
malik.salar.offic
Malik Salar Official :
khob
2026-11-07 14:36:10
1
392mohsinjutt0
Mohsin+Jutt :
وہ پتھر بھی مارے تو اُٹھا کر جھولیاں بھر لو… کیونکہ محبت میں محبوب کی دی ہوئی اذیت بھی نعمت لگتی ہے۔ وہ تلخ لہجے میں بات کرے، دل توڑ دے، نظر انداز کر دے، پھر بھی دل اُسی کے لیے دھڑکتا رہتا ہے… عجیب لوگ ہوتے ہیں ہم بھی، جس شخص نے ہمیں اندر سے توڑ دیا، اُسی کے ٹوٹے ہوئے لفظوں کو بھی سینے سے لگا کر رکھتے ہیں۔ کبھی سوچا تھا محبت ہمیں اتنا بے بس کر دے گی کہ اُس کی نفرت بھی قبول کر لیں گے، اُس کی خاموشی بھی سہہ لیں گے، اُس کی بے رُخی بھی برداشت کر لیں گے… بس وہ ہماری زندگی سے مکمل طور پر نہ جائے۔ مگر آخر میں وہ چلا ہی گیا، اور ہم اُس کے دیے ہوئے زخموں کو بھی محبت سمجھ کر آج تک اپنے دل میں لیے بیٹھے ہیں… شاید سچی محبت یہی ہے کہ انسان محبوب سے ملنے والی ہر تکلیف سہہ لیتا ہے، مگر اُسے کھونے کا درد برداشت نہیں کر پاتا۔
2026-11-07 20:18:13
2
mailkkamran24
مالک کامران ڈاور :
شادید نفرت کرتا ہو پیار کی لفظ سے اپنی ساری جوانی خراب کرکے ٹائم ویسٹ کرکے دل کو درد دیکر لوگ آخر میں بیوفائی کرتے ہے کھبی بھی وافا کے بدلے کسی لڑکے کو لڑکی سے وافا نیہں ملی ہے تلخ حقیقت پھر ہم کیوں اس کو دعا میں مانگے اور کیوں اپنے آپ کو اذیت میں رکھے ہمیں آگے بڑھنا چائیے نیا شروعات کرنا چاہئے زندگی بہت خوبصورت ہے اکیلے جیو پلیز میں نے 12 سال مخبت کی تھی ایک بیوفا غورت سے ساری زندگی اس کی مرضی کے مطابق چلا آیا اس کی ہر بات مانی اس کے ساتھ مخلص رہا مجھے ترقی سے بیزار کردیا میں نے اسے بس دنیا سمجھ لیا تھا پر وہ مطلبی اور بیوفا نکلی اب اسے موڈ پر کھڑا ہو کے بس صرف افسوس کے سواہ کچھ نیہں مخبت تو ختم نیہں ہوتی لیکن وہ احساس وہ یقین وہ بھروسہ بلکول ختم ہو جاتی ہے 😢😢🥹💔💔💔پتا نیہں کیوں اتنا درد دیتی ہے یہ عشق بڑا ظالم ہے
2026-11-07 16:40:43
2
asadkhan80156
اسد خان :
قدموں میں تخت و تاج رکھے گۓ مگر 💔 ہم سے تمہاری یاد کا سودا نہ ہو سکا
2026-11-07 09:13:06
3
onlytrustallah312
☝🏻🥹 :
Muhabat pheli dursi nai muhabat wo jisky baad kabhi muhabat na ho🥹🤌🏻
2026-11-08 08:54:42
1
alone_but_happy_typist
MujeEb Ur RehmAn♥️ :
محبت صرف پہلی ہوتی ہے دوسری تسری نہیں ہوتی باقی صرف دنیاداری ہوتی ہے اور کچھ نہیں۔۔۔۔💔🔑
2026-11-07 04:46:02
1
mailkasadbudh
_-_-Asad_-_- :
::کتنے نایاب ہوتے ہیں محبتوں کے قیصے کوئی یاد بھی نہ کریں اِنتظار پھر بھی رہتا ہے
2026-11-07 04:28:58
1
To see more videos from user @sajal.raja6, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About