عجیب بات ہے، دوسروں کا اکیلا پن دور کرتے کرتے، میں خود تنہا رہ گیا۔🌸
2026-11-06 10:32:49
19
ᥫ᭡⟵ چودھری صاحب :
نواب دازی ہمیں بھی رپلائی کر دو 😏
2026-11-06 08:08:22
10
DR (Fizzi :
لا حاصل حسرتیں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں کبھی نہ کبھی کہیں نہ کہیں انسان بھی تنہا بیٹھ کر سوچتا ضرور ہے کہ اگر ایسا نہ ہوا ہوتا
تو ایسا ہوتا🫴🥀
2026-11-06 09:11:28
16
Tabasum Rajpoot :
ایک مقام ایسا بھی آتا ہے زندگی میں جہاں
کسی کے بدلنے پر حیرت نہیں ہوتی🥀🫠
2026-11-06 09:11:30
13
Dr.KHALID :
caption
2026-11-06 10:30:11
4
YASHAL FATIMA💕 :
wah kia kehnyyyy
2026-11-06 08:45:07
11
ÃlõÑ 💯🔥🥀🖤✍️ :
heyyyy 🥀🥺 ya song
2026-11-06 08:10:00
9
Aun Ali 😈 :
کوئی حسینی نہ نکلا میرے رفیقوں میں
چراغ بجھا کر جلایا تو میں اکیلا تھا
2026-11-06 08:14:35
13
Butt sab :
محبت کبھی پہلی دوسری تیسری نہی ہوتی محبت وہ ہوتی ہے جس کہ بعد محبت نہی ہوتی
وہ آپکو چھوڑ دیتا ہے لیکن آپ اسکو نہی چھوڑ پاتے
آپکی زندگی میں کوئی بھی انسان ویسا نہی ہوتا نا آتا ہے نا وہ مکام حاصل کرتا کیوں آپ اپنی ساری محبت کی انویسٹمنٹ اُس پر کردی اب آپ ویسا فیل نہی کر پاؤ گے آپکی زندگی میں جو دوسرا انسان آتا ہے وہ ek آپشن ہوتا ہے اُسکے ساتھ سمجھوتہ کر کہ زندگی گزارنی پڑتی ہے اُس سے کہنا پڑتا ہے چلیے زندگی کہ اس سفر میں اپ ہماری فکر کرے ہم آپکی کرتے ہیں
لیکن وہ محبت کا احساس پھر نہی آتا اور یہ بات بھی سے ہے کہ حاصل انسان کو اس لاحاصل سے تولتے رہتے ہو
2026-11-06 13:35:02
5
Maniiii_جٹ :
میں جسےبھول گیاہوں زمانےکی نظروں میں اُسےیاد کرتے ہی میں زمانہ بھول جاتا ہوں🥹🙌🏻
2026-11-06 08:10:26
11
٭لاڈلہ٭ :
تھکن کی پہلی ضرورت ہے کسی اپنے کا بازو
یہ چار کندھے بہت بعد کی بات ہے۔۔
جس سمندر کو میرے درد کا احساس نہیں
ملنے آیا بھی تو کہہ دوں گا کہ پیاس نہیں
وقت کو یوں ہی تو مرہم نہیں کہتی دنیا
اب مجھے تیری ضرورت بھی کوئی خاص نہیں🔥💔🔥
2026-11-06 12:10:38
4
Bilawal sindhi ❤️🔥🔥 :
nice api
2026-11-06 11:01:31
3
Muhammad Ali Alikhan :
2026-11-06 12:57:56
2
Ghulamrasool0777 :
2026-11-06 12:42:20
2
To see more videos from user @26itz_mahirajput, please go to the Tikwm
homepage.