@muhammad.asim9934: ایران کے جو سیکیورٹی چیف ہیں اس وقت محسن رضائی وہ رشیا پہنچ گئے ہیں انہوں نے پیوٹن کے ساتھ ملاقات بھی کی ہے تو ایران اس بار زیادہ تیاری کے ساتھ سامنے آ رہا ہے یہ جو جنگ بندی کا ٹائم تھا امریکہ نے تو پتہ نہیں اس کو کیسے استعمال کیا انہوں نے نئے ہتھیاروں کے آرڈرز دیے نئے ہتھیار منگوائے کچھ ہتھیار دوبارہ موو کیے اپنی غلطیوں کا انہوں نے سٹڈی کیا لیکن ایران نے بھی یہ وقت ضائع نہیں کیا انہوں نے اپنی افواج کو دوبارہ ترتیب دیا کیا انہوں نے اپنی جنگی حکمت عملی کو دیکھا کہ ہمیں کون سی چیزوں نے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا آئندہ ہمیں کون سی چیزوں کو زیادہ کرنا ہے ساتھ میں انہوں نے چائنا کے ساتھ اور رشیا کے ساتھ اپنا جو رابطہ ہے وہ مزید مضبوط کیا اس کے علاوہ ابھی حال ہی میں یعنی کل کے دن میں عباس عراقچی جو وزیر خارجہ ہیں ایران کے انہوں نے 6 مقامی جو علاقائی جو ممالک ہیں ان کے ہم منصبوں کے ساتھ بات چیت کی ہے الگ الگ عرب ممالک یا پاکستان یا ترکی انہوں نے سب کے ساتھ بات چیت کی ہے اور سب کو یہ بتایا ہے کہ جو سچوئشن خطے جو بننے جا رہی ہے اس میں ایران کیا کر سکتا ہے اور ایران کی حدود کیا ہیں یعنی وہ کون سی چیزیں ہیں جو ایران برداشت نہیں کرے گا اور ایران کس قسم کی جوابی کارروائی کر سکتا ہے سنیں تمام تفصیلات 🇮🇷🇷🇺🇨🇳🇺🇲🇹🇷🇵🇰🚨🛑‼️🔥 #مڈل_ایسٹ_صورتحال #امریکہ_بمقابلہ_ایران #ایرانی_سیکیورٹی_چیف_محسن_رضائی_ایرانی_وزیر_خارجہ_عباس_عراقچی #منظر_نامہ_عمران_ریاض_خان #TikTokCreatorSearchInsightsIncentive

Muhammad Asim
Muhammad Asim
Open In TikTok:
Region: SA
Friday 06 November 2026 08:11:47 GMT
1092
134
2
1

Music

Download

Comments

sanaullahpakistan57
sanaullahpakistan57 :
🥰🥰🥰
2026-11-06 11:19:28
0
saadqaisrani39
Ashraf 123 :
[Like][Like][Like]
2026-11-06 14:24:23
0
To see more videos from user @muhammad.asim9934, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About