صرف اسی لیے استاد محترم ہم اپ سے بے حد محبت کرتے ہیں
2026-11-08 16:18:49
22
Sohaib Jutt :
Ameen ustad mahtram
2026-11-07 06:32:41
16
سردار مٹھو ڈوگر ⚖️⚜️ :
2026-11-07 18:04:12
17
Zahid khan waxiR 🇦🇬 :
ہم اس انسان کو دور دراز علاقے وزیرستان میں بھی سنتے ہیں بہت ہی زبردست انسان ہے ہمیشہ حق اور سچ بولتے ہیں اس نے ہمیشہ قران اور حدیث کے بات کیا ہے لیکن مجھے سمجھ اس بات کا نہیں اتا کہ لوگو اس کے ساتھ اختلافات کیوں رکھتے ہیں مطلب میں نے تو کبھی اس کے بیانات میں کوئی بھی ایسی بات نہیں سنی جس پر انسان اختلافات کر سکے مطلب ایسا کیا ہے کوئی ہے جو مجھے سمجھا سکے