@wanzuhir: Masa untuk @Nga Kor Ming 倪可敏 @Anthony Loke

Wan Zuhir
Wan Zuhir
Open In TikTok:
Region: MY
Friday 06 November 2026 08:23:46 GMT
7910
431
68
57

Music

Download

Comments

tukiriantahir
Tukirian Tahir :
Bestnya tak sabar nak dengar dn lih...buktikan ,jangan cakap tak serupa bikin..kn Broo
2026-11-06 09:18:23
15
rahim6923
Rahim 5415 :
Talking Because of the Power
2026-11-06 10:38:40
0
baharu.ghani
Baharu Ghani :
Loke sudah letak jawatan
2026-11-06 09:14:20
2
sabiah.baba
sabiah baba :
nnti dia kata pmx tak bagi
2026-11-06 10:13:15
1
cpchua8
Cpchua :
kan dia orang berlagak cakap besar... mana berani nya nak letak jawatan...
2026-11-06 09:42:56
4
user5799101501493
Akulah :
PAHIT leerrr nk letak jwtn tu...ckp jee tu, ada saja alasan tu nanti, xcaya kita tunggu satgi....🤣🤣🤣
2026-11-06 08:47:20
6
hamsiah.said
Hamsiah Said :
saya setuju 💯 letak jawatan tolak DAP PKR PH
2026-11-06 09:53:38
5
mohdsabaruddinherman
🧿 Din Terpaling Crew 🧿 :
up
2026-11-06 08:36:54
3
nyati63
nyati63 :
betul..ini soal maruah
2026-11-06 09:32:49
2
acikzul3
Acik zul :
percaya lah ..spin masih nak bermula
2026-11-06 10:18:11
1
user550709434676
user550709434676 :
Letak Jawatan Anthony Loke dan Ngah Kor Meng
2026-11-06 09:24:12
4
zaharahibrahim002
zaharah ibrahim :
BYE BYE
2026-11-06 10:14:52
1
hayatihashim63
hayatihashim63 :
nyesal aku jnj mau letak jawatan...Nga Kor Meng dan Anthony Loke! [Laugh approved][Laugh approved][Laugh approved][Laugh approved]
2026-11-06 09:24:42
2
salina.derahman137
..... :
betul tu
2026-11-06 09:36:37
2
joleinajaafar
Joleina Jaafar :
kannnnn
2026-11-06 09:37:08
1
ct_fatimah56
Siti Fatimah :
🥰
2026-11-06 09:51:40
1
abg.lee8
Abg lee :
di Melaka siapa berani nak letak jawatan,ada berani
2026-11-06 09:41:56
1
putlyjainal04
Putly :
Up
2026-11-06 08:45:33
2
safetuned
#StayTuned :
2026-11-06 09:48:18
2
subhan.hamid6
Subhan Hamid :
👍🤲🤲🤲🤲Ami Ami
2026-11-06 10:38:53
0
shafieman10
Shafie :
btoi tu bang kta tngok dpa nk ltak dak jwatan ni
2026-11-06 10:52:50
0
anynymous_234
z. :
pembohong dap ni
2026-11-06 10:50:59
0
ayahcik935
Ayahcik :
22 tidur tak lena kawan spa kta tuu 😀😀😳
2026-11-06 10:48:40
0
malek6578
malek :
👍👍
2026-11-06 10:45:39
0
kamaruzamanabdaziz
Kamaruzaman :
Bolih percaya jangan sembang letakjawatan sekarang rakyat nak tengok
2026-11-06 10:58:06
0
To see more videos from user @wanzuhir, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آسمان کے دروازے  جی بلکل سب سے پہلے ہم بات کرتے ہیں مشرق و مغرب کی ۔ جیسا کہ مشرق اور مغرب صرف سمت نہیں ہے یہ دروازے کا نام ہے مشرق ایک دروازاہ ہے جہاں سے چیزیں داخل ہو کر نازل ہوتی ہیں ۔اور مغرب ایک ایسے دروازے کا نام ہے جہاں چیزیں غروب ہوتی ہیں ۔جیسا کہ روزانہ سورج مشرق سے طلوع ہوتا ۔اور مغرب میں غروب ہو جاتا ہے ۔قابل غور طلب بات یہ ہے کوئ ایک مشرق یا مغرب نہیں ہے بلکہ مشرقین و مغریبین ہیں  رَبُّ الْمَشْرِقَيْنِ وَرَبُّ الْمَغْرِبَيْنِ ﴿۱۷﴾ترجمہ: وہی دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا رب ہے۔ (سورہ الرحمن آیت مبارکہ 17) وَأَوْرَثْنَا الْقَوْمَ الَّذِينَ كَانُوا يُسْتَضْعَفُونَ مَشَارِقَ الْأَرْضِ وَمَغَارِبَهَا الَّتِي بَارَكْنَا فِيهَا...ترجمہ:
آسمان کے دروازے جی بلکل سب سے پہلے ہم بات کرتے ہیں مشرق و مغرب کی ۔ جیسا کہ مشرق اور مغرب صرف سمت نہیں ہے یہ دروازے کا نام ہے مشرق ایک دروازاہ ہے جہاں سے چیزیں داخل ہو کر نازل ہوتی ہیں ۔اور مغرب ایک ایسے دروازے کا نام ہے جہاں چیزیں غروب ہوتی ہیں ۔جیسا کہ روزانہ سورج مشرق سے طلوع ہوتا ۔اور مغرب میں غروب ہو جاتا ہے ۔قابل غور طلب بات یہ ہے کوئ ایک مشرق یا مغرب نہیں ہے بلکہ مشرقین و مغریبین ہیں رَبُّ الْمَشْرِقَيْنِ وَرَبُّ الْمَغْرِبَيْنِ ﴿۱۷﴾ترجمہ: وہی دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا رب ہے۔ (سورہ الرحمن آیت مبارکہ 17) وَأَوْرَثْنَا الْقَوْمَ الَّذِينَ كَانُوا يُسْتَضْعَفُونَ مَشَارِقَ الْأَرْضِ وَمَغَارِبَهَا الَّتِي بَارَكْنَا فِيهَا...ترجمہ: "اور ہم نے ان لوگوں کو جو بالکل کمزور شمار کیے جاتے تھے اس زمین کے مشارق و مغارب (مشرقوں اور مغربوں) کا وارث بنا دیا جس میں ہم نے برکت رکھی تھی..." سورۃ الاعراف (آیت 137)) رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا وَرَبُّ الْمَشَارِقِ۔ترجمہ: "آسمانوں اور زمین اور جو کچھ ان کے درمیان ہے اس کا رب، اور مشرقوں کا (بھی) رب۔" سورۃ الصافات (آیت 5)) صرف ایک مشرق اور مغرب نہیں بلکہ مشرقین و مغریبین کئ مشارق و کی مغارب رب العالمین تمام عالمین کا رب عالمین میں کتنے مشارق و مغارب ہیں تعداد کیا ہے سواے اللّٰہ پاک کے کوئ نہیں جانتا ۔ وَفُتِحَتِ السَّمَاءُ فَكَانَتْ أَبْوَابًا"اور آسمان کھول دیا جائے گا تو وہ دروازے ہی دروازے ہو جائے گا۔" حوالہ: سورۃ النباء، آیت نمبر: 19۔ آسمان کے دروازوں کی جانب بڑھتے ہیں حدیث شریف ﷺ رسول اللّٰہ صلیﷺ سورج ڈھل جانے کے بعد (اور) ظہر سے پہلے چار رکعتیں پڑھتے، اور فرماتے: ”یہ ایسا وقت ہے جس میں آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں، اور میں چاہتا ہوں کہ میرا نیک عمل اس وقت اوپر چڑھے۔“ (جامع ترمذی نمبر 478) رسول اللّٰہ صلیﷺ نے فرمایا: ”اللّٰہ تعالیٰ نے مغرب کی طرف توبہ کے لیے ایک دروازہ بنایا ہے جس کی چوڑائی ستر برس کی مسافت کے برابر ہے، اور یہ دروازہ اس وقت تک بند نہیں ہوگا جب تک سورج مغرب کی طرف سے طلوع نہ ہو جائے۔“حوالہ جات: حدیث مشکوٰۃ المصابيح (حدیث نمبر 2345)، سنن ترمذی سنن دارقطنی (حدیث نمبر 750) صحیح بخاری حدیث نمبر: 3887 میں بہت تفصیل سے بتایا گیا ہے پہلے آسمان پر سرکار پاک ﷺ تشریف لے گے وہاں دروازہ کھولا گیا اسی طرح ایک ایک کر کے آسمان کے سفر کا ذکر پاک موجود ہے ۔ اپنے آپ سے سوال کیجئے کس طرح آپ اپنی روح کو اس عالم ناسوت کے پار دوسرے عالمین کا سفر کروا سکتے ہیں ؟ کس طرح آپ بھی سیڑیوں پانی خلا عالمین(معراج) پار کر کے دوسرے عالمین آسمان ان دروازوں رنگوں مخلوقات سے ملاقات کر سکتے ہیں ۔ یہ سب ممکن ہے ۔ہماری تیسری آنکھ جو روحانی آنکھ عطا فرمائ گئ ہے ۔رب العالمین کی عطا سے سب کچھ ممکن ہے ۔ اپنی روح کو جگائیے مرنے سے پہلے مر جانے تک کا سفر ۔۔۔ بہت مشن باقی ہیں۔۔۔ آسمان دروازوں کے رنگ وہاں کے نظارے مخلوقات سب پیشکش ہوں گی لیکن جو روحیں فقط اللّٰہ پاک کو راضی کرنے کے لیے حضور قلبی پیش ہوتی ہیں ان کو نوازا جاتا ۔ جو لالچ میں بڑھتے ہیں وہ خسارہ میں رہتے ہیں ۔دنیاوی لالچ دکھاوا بہت بولنا نفس کیخواہشات سب کچھ چھوڑ کر اپنی روح کو ہلکا کرنا ہوتا ۔ تا کہ اوپر کی ڈائمینشن تک آسانی سے سفر جاری ہو سکے ۔ مجلس محمد کریم ﷺ تک پیشی لازمی ہے غلام کی حاضری سرکار پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ لازم و ملزوم ہے ۔ اپنی روح کو جگائیں سوالات پوچھیں اس سفر کو جلد از جلد شروع کیجئے جو ابھی تک سوچ رہے ہیں فقط۔ جاری ہے ۔۔۔۔

About