آپ کو کیا پتہ اس کا ایک سجدہ ہماری پوری عمر کی عبادت سے اچھا ہو
2026-11-06 14:52:00
1044
SARDAR QAMAR ABBAS :
کسی بیماری کی وجہ سے اس بھائی کی دنیا خراب ہو گئی ہے مگر انشااللہ بھائی جنت کا شہزادہ ہو گا
2026-11-07 01:55:48
440
307 :
اس کی تو قبول ہوتی ہے ہماری شک میں ہے
2026-11-07 03:39:11
272
Sikander Khan :
ہم سے بہت بہتر ہے جس کو اللّٰہ تعالیٰ نے اپنے در پہ جھکنے کی توفیق عطا فرمائ ہے
2026-11-07 05:33:05
157
Rana Rajput :
آو اک سجدہ کریں عالم مدہوشی میں۔
لوگ کہتے ہیں ساغر کو خدا یاد نہیں۔
2026-11-06 22:33:41
187
🇸🇦 Salman Mughal 🇵🇰 :
اللّٰہ پاک اس سجدے کے صدقے ان کی آخرت اچھی کرے آمین 🤲
2026-11-06 20:28:47
177
Shoukat ali :
اس کا ایک سجدہ ہزاروں سجدہ سے افضل
2026-11-07 07:57:58
123
karamat Ali dunya pore :
schi mohabbat Allah say es Min hi h aksr log dekhwa krty hin es min dekhawa nhi h such hi such h
2026-11-08 02:05:43
0
꧁꧂ طاہرالحسن جھیڈو꧁꧂ :
ہ:آپ کو کیا پتہ اس کا ایک سجدہ ہماری پوری عمر کی عبادت سے اچھا ہو
2026-11-07 02:23:11
62
malik ishtiaq :
his beeter then us %
2026-11-07 20:54:16
0
nakam log🥀🫠 :
jiska log mzak bna rhe hn Allah pak ko pta ni hm se zyada pyara hoga wo or usko hmari sb nmazon se zyada ak uska sjda psnd aajaye 🥰😘🤲
2026-11-08 03:45:03
0
Tajamal Hussain :
🥰🥰🥰mashllha
2026-11-08 02:55:35
0
M.Zain :
قسم سے آنکھیں بھر آئیں اسکا اور اللّٰہ کا معاملہ ہے اور ان لوگوں کی اللّٰہ سے باتیں کیا کیا کہہ جاتے ہیں دیکھنے والے ہوتے ہیں سب سے بے خبر سائنس کے مطابق دماغی مسئلہ ہے لیکن یہ لوگ اللّٰہ پاک کے بہت قریب ہوتے ہیں یہ اللّٰہ والے کسی کو دعا دے دیں تو قسم سے فرش سے عرش کے رنگ لگ جاتے ہیں 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🥹🥹🥹
2026-11-07 09:30:07
23
میرا پیارا شر خوشاب :
نماز جہاں کہیں بھی ہو قبول میرا اللہ کرتا ہے قبول اللہ کرنے والا ہے
2026-11-07 02:35:51
49
╰❥ :
آدم کے کسی روپ کی تحقیر نہ کرنا،،
پھرتا ہے زمانے میں خدا بھیس بدل کر...!!!
2026-11-07 08:33:33
25
Ali Haider :
اللہ کی نظر میں یہ ہی سجدہ رہ نجات بن جاے
2026-11-07 04:56:47
34
کھوکھر صاحب :
ماشااللہ ہو سکتا ہے یہ ہی سجدہ قبول ہو ہم سے بہتر ہوگا
2026-11-06 22:34:30
28
SARDAR QAMAR ABBAS :
رائے احمد خان کھرل کا وارث ہے معیار تو ہو گا گھر بھول گیا ماں باپ بہن بھائی بھول گئے صرف اللہ یاد رہ گیا سلام بھائی تیری عظمت کو سلام
2026-11-07 09:49:53
14
Pak_Deffender :
جو اس نے سجدہ کیا ہے کیا پتہ رب کو کتنا پسند ایا ہوگا
2026-11-07 08:20:42
31
شاہد :
اللہ قبول کرے
2026-11-06 20:29:27
10
Aayat :
kia pta Allah ko is Bhai ki ye ada psnd ho
2026-11-07 09:21:59
21
03440814960 M khalid :
Allah ❤️❤️🥰🥰🥰
2026-11-07 02:11:30
18
RSkhan :
کیا پتہ اللہ پاک اس کا یہ سجدہ باقیوں کے ہزار سجدے سے بہتر لگا ہو
2026-11-07 11:38:18
14
To see more videos from user @adeelkhichi8, please go to the Tikwm
homepage.