@jannatofficial442: مجھے قید میں نہیں رکھا گیا، اسی لیے میں نے حدیں پار نہیں کیں، مجھے اڑنے دیا گیا۔ اسی لیے میں نے آسمان کو چھیڑا نہیں۔ مجھے بولنے دیا گیا، اسی لیے میں نے لفظوں کا لحاظ رکھا۔ مجھے روکا نہیں گیا، اسی لیے میں خود ہی رک گئی۔ جہاں ضرورت تھی، مجھے بھروسہ دیا گیا، اسی لیے میں نے بھروسہ بھی نہیں توڑا۔ آزاد پرندے کبھی حد پار نہیں کرتے، وہ لوٹنا جانتے ہیں۔ 🍁 #viral #trending #foryoupage

jannatofficial442
jannatofficial442
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 06 November 2026 08:37:04 GMT
4451
193
2
18

Music

Download

Comments

user260118070415
نجف عباس :
❣️❣️❣️
2026-11-06 08:51:40
0
irfankhansialsab
Irfan Khan Sial sab :
🥰🥰🥰
2026-11-06 09:08:50
0
To see more videos from user @jannatofficial442, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About