@taphoaemsam92:

Tạp Hoá Sam Sam 92
Tạp Hoá Sam Sam 92
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 06 November 2026 08:58:23 GMT
706
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @taphoaemsam92, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کراچی میں ڈاکٹرز کے ساتھ پیش آنے والے تشدد اور نامناسب رویے کے واقعے کے بعد ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سندھ اور نجی ایمبولینس آپریٹرز کے درمیان پیدا ہونے والا تنازع خوش اسلوبی سے حل کرلیا گیا۔ دونوں فریقین کے درمیان باہمی رضامندی سے عدالت سے باہر تصفیہ طے پاگیا۔ تنازع کے حل کے لیے کراچی بار ایسوسی ایشن کے سربراہ ایڈووکیٹ عامر وڑائچ اور صدر وائی ڈی اے سندھ ڈاکٹر وارث علی جکھرانی کی کاوشوں سے اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں قانونی برادری کے نمائندوں اور ینگ ڈاکٹرز کی قیادت نے شرکت کی۔ اجلاس میں صدر وائی ڈی اے سندھ ڈاکٹر وارث علی جکھرانی، صدر وائی ڈی اے جناح اسپتال ڈاکٹر شاہد اعوان، جنرل سیکریٹری ڈاکٹر اورنگزیب اور سینئر نائب صدر ڈاکٹر الطاف چچڑ بھی موجود تھے۔ مذاکرات کے دوران مخالف فریق نے ڈاکٹرز کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر باضابطہ معذرت کی اور مستقبل میں ڈاکٹرز سمیت کسی بھی فرد کے ساتھ تشدد یا نامناسب رویہ اختیار نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ وائی ڈی اے سندھ نے تنازع کو مذاکرات اور باہمی افہام و تفہیم کے ذریعے حل کرنے میں کردار ادا کرنے پر ایڈووکیٹ عامر وڑائچ اور ڈاکٹر وارث علی جکھرانی کی کوششوں کو سراہا۔ فریقین کے درمیان طے پانے والے تصفیے کو طبی برادری اور ایمبولینس سروسز کے درمیان باہمی احترام، تعاون اور پیشہ ورانہ روابط کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے

About