@mustaf2241: #haji_mabast #نامۆفازیل #UFC ✊🔥@Namo Fazil @Namo Fazil #درافن⚜️ #foryoupage❤️❤️ @TikTok

mustaf
mustaf
Open In TikTok:
Region: IQ
Friday 06 November 2026 09:18:54 GMT
1229
85
7
7

Music

Download

Comments

aj90xc
موجاهید🖤 :
👌👌
2026-11-06 14:52:41
1
x.rebazz
R E B A Z :
2026-11-07 06:24:46
0
mustaf2241
mustaf :
2026-11-06 09:38:42
0
mustaf2241
mustaf :
@Namo Fazil
2026-11-06 09:37:17
0
anas_ftbll99
انەس🖤“ :
🔥🔥
2026-11-06 09:38:08
0
To see more videos from user @mustaf2241, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

لوگو! ایک مثال بیان کی جاتی ہے اسے غور سے سنو۔ کہ جن لوگوں کو تم خدا کے سوا پکارتے ہو وہ ایک مکھی بھی نہیں بنا سکتے اگرچہ اس کے لئے سب مجتمع ہوجائیں۔ اور اگر ان سے مکھی کوئی چیز لے جائے تو اسے اس سے چھڑا نہیں سکتے۔ طالب اور مطلوب (یعنی عابد اور معبود دونوں) گئے گزرے ہیں ۞ ان لوگوں نے خدا کی قدر جیسی کرنی چاہیئے تھی نہیں کی۔ کچھ شک نہیں کہ خدا زبردست اور غالب ہے ۞ خدا فرشتوں میں سے پیغام پہنچانے والے منتخب کرلیتا ہے اور انسانوں میں سے بھی۔ بےشک خدا سننے والا (اور) دیکھنے والا ہے ۞ جو ان کے آگے ہے اور جن ان کے پیچھے ہے وہ اس سے واقف ہے۔ اور سب کاموں کا رجوع خدا ہی کی طرف ہے ۞ مومنو! رکوع کرتے اور سجدے کرتے اور اپنے پروردگار کی عبادت کرتے رہو اور نیک کام کرو تاکہ فلاح پاؤ ۞ اور خدا (کی راہ) میں جہاد کرو جیسا جہاد کرنے کا حق ہے۔ اس نے تم کو برگزیدہ کیا ہے اور تم پر دین کی (کسی بات) میں تنگی نہیں کی۔ (اور تمہارے لئے) تمہارے باپ ابراہیم کا دین (پسند کیا) اُسی نے پہلے (یعنی پہلی کتابوں میں) تمہارا نام مسلمان رکھا تھا اور اس کتاب میں بھی (وہی نام رکھا ہے تو جہاد کرو) تاکہ پیغمبر تمہارے بارے میں شاہد ہوں۔ اور تم لوگوں کے مقابلے میں شاہد اور نماز پڑھو اور زکوٰة دو اور خدا کے دین کی (رسی کو) پکڑے رہو۔ وہی تمہارا دوست ہے۔ اور خوب دوست اور خوب مددگار ہے۞ ؏ القرآن - سورۃ نمبر 22 الحج آیت نمبر 73-78 قرآن کی خوبصورتی یہ بھی ہے کہ تم اسے بدل نہیں سکتے 🌼 لیکن یہ تمہیں بدل سکتا ہے۔ 𝗦𝗨𝗥𝗔𝗛 Al-Hajj |:𝗩𝗲𝗿𝘀𝗲 73-78  Quran Verses With Urdu Translation    #Quran   #Love  #viralvideo   #viral  #trending

About