@haqqanijanan94: خدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی اُن ﷺ پر درود و سلام بھیجو۔ اللّٰہم صلِّ علیٰ محمد و علیٰ آلِ محمد، کما صلیتَ علیٰ ابراہیم و علیٰ آلِ ابراہیم، اِنَّک حمیدٌ مجید۔ اللّٰہم بارک علیٰ محمد و علیٰ آلِ محمد، کما بارکتَ علیٰ ابراہیم و علیٰ آلِ ابراہیم، اِنَّک حمیدٌ مجید۔ @✨ 𝐌 𝐀 _ 𝐖𝐑𝐈𝐓𝐒 ✨