@ibrahimtypist34: 🐺🚩 🔥 یاد رکھو! حق مانگنے سے نہیں، ڈٹ کر کھڑے ہونے سے ملتا ہے۔ چاہے مقابلہ اپنے رشتہ داروں سے ہو یا وقت کے کسی فرعون سے، اپنے حق پر کبھی سمجھوتہ مت کرنا۔ کیونکہ جو اپنے حق کے لیے خاموش رہتا ہے، دنیا اسے کمزور سمجھنے لگتی ہے۔ عزت سے جیو، خودداری سے کھڑے رہو اور کسی کے ظلم کے آگے اپنا سر مت جھکاؤ! 💯👑 #fyp #wolf #wolfline