@abdirizak642: #muqdishotiktok #videoviral #onthisday #views

GARWEYNE ❤️
GARWEYNE ❤️
Open In TikTok:
Region: SO
Friday 06 November 2026 09:28:20 GMT
189
57
5
59

Music

Download

Comments

sumayo.xuseen6
suuzu 👸💗 :
kismyo
2026-11-06 09:40:29
0
mamaan320
updixifd 100🇸🇴🇨🇦 :
garweyne zaxipkey [Fire]
2026-11-06 11:20:35
0
ridwa691
@HALISTAA 🙈🫠 :
walkay cabdirizak
2026-11-06 09:55:01
0
tuuneyyy100
tuuneyyyy👸🤗 :
wallkey qali 🥰
2026-11-06 09:49:45
0
cabdullahicade12
05/11/2026 black ⚫️ night 🌙😭 :
👑👑👑
2026-11-06 10:28:26
0
To see more videos from user @abdirizak642, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ نعمُ البدل کیا ہوتا ہے؟؟  میں پورے جہاں کے بدلے تمہارے سوا کسی کو بھی سوچنا گوارا نہیں کرتا، کیونکہ محبت میرے لیے کسی ایک شخص کو پسند کر لینے کا نام نہیں، بلکہ اپنی تمام تر خواہشات، تمنّاؤں اور خوابوں کو اُسی ایک وجود سے وابستہ کر دینے کا نام ہے۔ ❤️‍🩹🥀 مجھے نہیں چاہیے کوئی ایسا شخص جو تمہاری کمی پوری کرنے کی کوشش کرے، مجھے نہیں چاہیے کوئی ایسا چہرہ جو تمہاری یادوں کو دھندلا دے، اور نہ ہی مجھے کسی ایسے رشتے کی خواہش ہے جو تمہارے بعد میری زندگی میں جگہ بنا سکے۔ کیونکہ تمہاری جگہ کوئی لے بھی لے تو کیا، میرے دل میں تمہارا مقام کیسے لے گا؟ کچھ لوگ زندگی میں صرف محبت بن کر نہیں آتے، بلکہ روح میں اس طرح اتر جاتے ہیں کہ اُن کے بعد کسی دوسرے کو چاہنے کا تصور بھی بے معنی لگنے لگتا ہے۔ 🥀 لوگ کہتے ہیں کہ دنیا بہت وسیع ہے، ایک شخص چلا جائے تو دوسرا مل جاتا ہے، مگر انہیں کون سمجھائے کہ ہر شخص کا بدل نہیں ہوتا۔ کچھ چہروں سے محبت ہوتی ہے، کچھ لوگوں سے عادت، اور کچھ ایسے ہوتے ہیں جن سے روح کا تعلق بن جاتا ہے۔ پھر اُن کے بعد نہ کسی کی مسکراہٹ اچھی لگتی ہے، نہ کسی کی قربت دل کو سکون دیتی ہے، کیونکہ دل ہر نئے شخص میں اُسی ایک شخص کو تلاش کرتا رہتا ہے جسے وہ کبھی کھو چکا ہوتا ہے۔ 💔 تمہیں شاید کبھی اندازہ نہ ہو کہ تمہارے بعد بھی میں نے تمہیں اپنے اندر سے جدا نہیں کیا۔ وقت گزرتا رہا، دن بدلتے رہے، لوگ ملتے رہے، مگر میرے دل کی دنیا میں تمہاری یاد آج بھی ویسی ہی موجود ہے۔ میں نے خود کو سمجھانے کی بہت کوشش کی کہ زندگی کسی ایک شخص کے جانے سے ختم نہیں ہوتی، لیکن دل کو کون سمجھائے کہ زندگی تو چلتی رہتی ہے، بس جینے کی وجہ کہیں پیچھے رہ جاتی ہے۔  #viralvideo #fouryou #fyppage #unfreezemyaccount #انتخاب_عشق

About