@laila.whites.9: زندگی صرف محبت کا نام نہیں بلکہ خاندانی رشتوں، خلوص، اپنائیت اور خوشیوں کا حسین امتزاج ہے۔ ایک خوبصورت رشتہ وہ ہوتا ہے جہاں محبت کے ساتھ عزت، اعتماد اور ایک دوسرے کا خیال بھی موجود ہو۔ 🌹 زندگی کے چھوٹے چھوٹے لمحات ہی ہماری سب سے بڑی خوشی بن جاتے ہیں۔ ❤️ Hashtags: #BeautifulLife #FamilyLove #TrueLove #Happiness #FamilyMoments
Laila whites 9
Region: PK
Friday 06 November 2026 09:40:18 GMT
Music
Download
Comments
🌹 Rose :
last Vali ziyda achi thi
2026-11-07 11:58:23
0
🪔درویش🧿 :
پیج نمبر دس۔
نہیں
ضرورت ہے۔
لیکن کسی حد تک۔
باقی ﷲ پہ بہروسہ ہونا چائیے۔
یعنی ایماں کچا ہے۔
2026-11-06 15:15:56
1
🪔درویش🧿 :
پیج نمبر تین ۔
یہ پوری حقیت نہیں ہے۔
اگر رشتا روح کا رہا ہو تو مرنےکے بعد بی دعائین ملتی ہیں۔
2026-11-06 15:00:24
0
🪔درویش🧿 :
پیج نمبر نو۔
یہ [Perfect score] رائیٹ سوچ ہے۔
یہ بہت سے جہگرو سے بی بچ سکتے ہیں۔
اور شریعت بہی یہی کہتی ہے۔
2026-11-06 15:13:20
0
🪔درویش🧿 :
پیج نمبر ایک۔
محبت جال نہیں ہے۔
گندے لوگو نے محبت کے نام کو گندا کیا ہے۔
2026-11-06 14:37:09
0
🪔درویش🧿 :
پیج نمبر دو۔
یہ دور چل رہا ہے۔
لیکن کچھ لوگ ہیں ۔
جس کی وجہ سے دنیا چل رہی ہے۔
اس کا مطلب یہ ھرگز نہیں کے دنیا ختم ہے۔
2026-11-06 14:42:17
0
🪔درویش🧿 :
پیج نمبر آٹھ۔
اصول بہی یہی ہے۔
2026-11-06 15:11:17
0
🪔درویش🧿 :
پیج نمبر پانچ۔
یہ الگ الگ بندو میں
الگ الگ کوالٹی ہوتی ہیے۔
2026-11-06 15:04:02
0
🪔درویش🧿 :
پیج نمبر چھ۔
یہ آجکل کے لوگون کا ذہین فیل ہے۔
مطلب پازیٹو + سوچ سے بہت پیچے رہھ گۓ ہیں۔
2026-11-06 15:07:49
0
🪔درویش🧿 :
پیج نمبر گیارہ ۔
ایک ہی کام ہے تینوں کا۔
لیکن دماغ الگ الگ بندو کا ہے۔
2026-11-06 15:19:21
0
🪔درویش🧿 :
پیج نمبر چار۔
ہرگز نہیں ۔
آپ کا غلط آدمی سی پالا پڑا ہوگا۔
2026-11-06 15:02:05
0
Imranshahkhan :
🤲🤲🤲
2026-11-08 09:42:35
0
𝐌𝐮ج𝖎𝖎 🍂𝙺𝚑𝚊ن✨ :
❤️❤️❤️
2026-11-07 15:15:02
0
Zahid Malik :
🥰
2026-11-06 16:23:36
0
Toheed ali lohar :
🥰🥰🥰
2026-11-07 15:38:20
0
Malik Ghulam Mustafa. ✌️ :
🥰🥰🥰
2026-11-08 07:27:34
0
ᏧムᖇḲṈ⁅ຮຮ ℄Ḭᖴ⁅ :
❣️❣️❣️
2026-11-08 13:29:47
0
SK Facts & History :
🥰🥰🥰
2026-11-06 11:54:43
0
Omair Chaudhary :
🥰🥰🥰
2026-11-08 15:43:37
0
To see more videos from user @laila.whites.9, please go to the Tikwm
homepage.
© 2021-2026 TikWM. All rights reserved.