Nabbi pak ALEHAI Asslam sai Dua nhi hosakti
vesa Ya Rasool Allah Saw to theek hai
2026-11-06 09:53:00
1
Noorani Shah Faisal :
یا رسول اللہ ﷺ! اپنے اس غلام کو بھی مدینے بلا لیجیے، دل تڑپتا ہے، آنکھیں آپ ﷺ کے شہر کی زیارت کو ترستی ہیں۔ بس ایک بار حاضری نصیب ہو جائے، روضۂ رسول ﷺ پر ادب سے سلام پیش کر سکوں۔
یا اللہ! اس غلام کی یہ حسرت بھی پوری فرما دے۔ آمین یا رب العالمین۔ 😢❤️