@ha_ngo_ngac_91: #ketailieu #ketailieuvanphong #thinhhanh

bán hàng tóp tóp
bán hàng tóp tóp
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 06 November 2026 23:18:00 GMT
41
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @ha_ngo_ngac_91, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

‎یا اللہ! مجھے صبر دے، میرے صبر کی انتہاختم  رہی ہے، اب مجھ میں مزید انتظار کرنے کی ہمت نہیں رہی۔ میرے رب! مجھے حوصلہ دے، مجھے آپ کی بہت ضرورت ہے، میں تھک گئی ہوں اس انتظار سے، ان دعاؤں سے جن کے جواب کا بےصبری سے انتظار ہے۔ ‎یا اللہ! آپ تو دلوں کے حال جانتے ہیں، آپ تو میری خاموشی میں چھپی ہر فریاد سے واقف ہیں۔ میں کسی سے کچھ نہیں کہتی، بس آپ کے سامنے اپنا دل کھول دیتی ہوں، کیونکہ مجھے یقین ہے کہ آپ میری ہر ان کہی بات بھی سنتے ہیں۔ ‎میرے اللہ! مجھے اتنا مضبوط بنا دیجیے کہ میں ہر آزمائش میں صبر کر سکوں، میرے دل کو سکون عطا فرما دیجیے، میری امید کو ٹوٹنے نہ دیجیے۔ میں جانتی ہوں کہ آپ کے فیصلے بہترین ہوتے ہیں، مگر میرا دل اب آپ کی رحمت کے ایک اشارے کا منتظر ہے۔ ‎یا رب! مجھے آپ کے لفظِ کُن فَیَکُون کا انتظار ہے، اس لمحے کا انتظار ہے جب میری مشکل آسانی میں بدل جائے گی، جب میری آنکھوں میں پریشانی کے بجائے سکون ہوگا۔ ‎بس میرے اللہ! مجھے مایوس نہ ہونے دیجیے، میرے دل کو اپنے کرم سے سنبھال لیجیے، کیونکہ مجھے آپ پر یقین ہے، آپ کی رحمت پر بھروسہ ہے اور آپ کے فیصلے کا انتظار ہے۔ ‎یا اللہ! میری دعا قبول فرما، میرے انتظار کو خوبصورت انجام عطا فرما، اور مجھے وہ سکون دے جس کی تلاش میں میرا دل مدتوں سے بھٹک رہا ہے۔ آمین❤️‍🩹 #goviral #dontunderviewmyvideos #unfreezemyacount #fyppppppppppppppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppppppppppppppp

About