@antul_hayat_372: میرا پہلا کام تُجھے پہچانے سے انکار ہوگا 💔 @𓆩گمشدہ𓆪 @𝐋 𝐎 𝐒 𝐒 𝐄 𝐑 💎 @𓆩 درد 𓆪 #sadcontent #brokenheart #brokensoul

𓆩آنت الحیات𓆪
𓆩آنت الحیات𓆪
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 06 November 2026 10:16:44 GMT
130796
14386
118
918

Music

Download

Comments

ayatmalik781
ملنگڑی :
جب میں دکھوں سے نکل جاؤ گی تو ۔۔۔ میرا پہلا کام تجھے پہچاننے سے انکار ہو گا ۔
2026-11-06 13:12:21
24
ijazqureshi6
👑ا ع ج ا ز ق ر ی ش ی👑 :
شکست یتیم ہوتی ہے فتح کے کئی باپ نکل آتے ہیں
2026-11-06 16:11:13
9
zaynm221
Z A Y N M A L i C K ☹️ :
1 video father k liye
2026-11-06 16:45:38
1
ali.sargodha.aala
🍎..ALi.💪🍊 :
Ab Akela he jeena pary ga😳
2026-11-06 16:53:39
0
hassan.khan378
Scorpion 🦂 :
میں کسی سے جیتنا نہیں چاہتا ❤️کیونکہ میں جیتوں گا تو کوئی ہار جائے گا
2026-11-06 16:30:02
7
malik.fani067
Malik irfan :
:عادتیں جان لیوا ہوتی ہیں ، بھلا کب ـــــ؟ جب چھوڑنی پڑ جائیں!! 🥀💔✨
2026-11-06 15:09:39
9
malikfaziiawan
ملک فیضان اعوان 🚩💫 :
inshaAllah❤️
2026-11-06 16:07:50
4
malonebuthappy33
user724694073 :
try Kare gy ok
2026-11-06 16:56:13
0
blackcatenjoyinglife
blacky🐈‍⬛ Cat :
wahh dil pa lagi bat 🫀💔
2026-11-06 15:50:13
5
khan99..1
⭐AK⭐ :
🖤 تُو دکھوں سے نکل کر پہچاننے سے انکار کرے گی، خان بھی پھر تیری یادوں سے انکار کرے گا، فرق بس اتنا ہوگا تیرے اور میرے درد میں، تُو بھول کر خوش ہوگی، خان بھول کر بھی روئے گا۔ 💔
2026-11-06 13:46:57
9
mjhenzebsial7
🎀♡ 𝐽ₐ𝒽ₐᵑźₐịც ♡🎀~ :
Inshallah
2026-11-06 16:15:51
3
aestheticlife.506
Asif🥀 :
دل ہی تو ہے نا سنگ و خشت درد سے بھر نا آۓ کیوں روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستاۓ کیوں 🖤🥀🌺 میں اسے پہچان لونگا جسے میں اپنا سمجھتا تھا وہ میرا ہے کیوں کہ وہ میری عمر کا ایک حصہ تھا وہ جیسا بھی تھا پر میں نے اسے پسند کیا پھر میں ہی اس سے پہچان کا انکار کیسے کر سکتا ہوں، میں نے تو اس پر سارے جنم وار دیے۔ وہ مجھے کئی بار قربان کرے میں ہو جاؤں، میں نے اظہار کر جو لیا وہ مجھے پسند ہے تو پسند کی چیز کو محفوظ اور خوشحال رکھا جاتا ہے اسے تکلیف تھوڑی دی جاتی ہے۔ وہ دنیا میں اپنی ساری عمر بتا لے میں پھر بھی اسی پر اگلے جنم وار دونگا۔ محبت جس سے ہو جاۓ پھر وہ عرش دے یا فرش اسے صبر سے تسلیم کر لو۔ میں خوش ہوں کیوں کہ وہ اپنی زندگی میں خوش ہے۔ مجھے اس کی خوشی اپنی خوشی سے زیادہ عزیز ہے۔ محبت دو پل کا خواب تھوڑی ہے یہ تو روح کا حصہ ہوتی ہے تاحیات رہتی ہے۔
2026-11-06 13:17:25
6
aliahmad14400
user4642346923342 :
hay buhat kohb 👍👍👍
2026-11-06 15:05:49
3
tashamalik02
Allah with me ❤️ :
in shaa Allah
2026-11-06 16:31:04
3
shafqatsahil786
💫 ش ف ق ت ساح ل💫 :
*مُجھـــے ٹـــوٹے ہُـــوئے لـــوگ پَسنـــد ہیـــں غـــالِب*🥺❤️‍🩹 *سُنـــا ہـــے اُن میـــں غُـــرور نہیـــں ہـــوتا*
2026-11-06 15:22:10
5
kasam.azaad
@Mazhar💞 Islam 7225💞 :
2026-11-06 16:14:32
2
jutt_badshah569
Abdullah JUTT 🚩 :
yrrr ye muhabbat bndy ko kya se kya bna deti hai 🥺🥺🥺🥺🥺
2026-11-06 15:11:20
3
usmanfarooqi888
Farooqi.... :
point
2026-11-06 13:17:19
3
niazisargodhaala5
✮͢Ɲɪᴀᴢɪ🚩 :
inshallah 🤲🏻🥹
2026-11-06 16:23:10
2
bismasheikh...h
👀 :
inshallah
2026-11-06 15:24:26
3
sanamhandi0
sana mhandi artist :
zaroor inshaallah
2026-11-06 12:58:44
3
iffimayo6
iffimayo :
Iffimayo:تیرے لا حاصل ہونے کا دکھ تو عمر بھر رہے گا "میں نے کون سا تاحیات جینا ہے"۔ کچھ خواہشیں ایسی ہوتی ہیں، جن کے پورا نہ ہونے کا دکھ انسان کی زندگی کے ساتھ رہ جاتا ہے۔ دن بدل جاتے ہیں، زندگی اپنی تیز رفتاری سے آگے بڑھتی رہتی ہے، مگر دل کے کسی خاموش کونے میں ایک نام۔۔۔ ایک چہرہ۔۔۔ اور ایک ادھوری خواہش۔۔۔ ہمیشہ زندہ رہتی ہے۔ تمہیں چاہنا میری زندگی کے ان چند لمحوں میں سے تھا، جنہیں میں نے کبھی بھی وقت گزاری نہیں سمجھا۔ میں نے تو تمہیں اپنی زندگی کا وہ حصہ سمجھ لیا تھا، جس کے بغیر زندگی کا تصور بھی مکمل نہیں لگتا۔ مگر ہر چاہت کا انجام وصال نہیں ہوتا، کچھ لوگ دل کے قریب آ کر بھی قسمت کی لکیر میں نہیں آتے اور کچھ خواب آنکھوں میں سجانے کے باوجود بھی حقیقت نہیں بن پاتے۔ شاید۔۔۔! تم بھی انہی خواہشوں میں سے ایک ہو، جسے میں دل سے مانگا تو بہت، مگر قسمت نے میرے نام نہ کیا۔ تم میرے لیے لا حاصل رہو گی اور لا حاصل ہونے کا دکھ شاید کبھی ختم نہ ہو۔]
2026-11-06 17:00:35
2
www.asadkhan8
Asad khan :
جب میں دکھوں سے نکل جاؤ گا تو ۔۔۔ میرا پہلا کام تجھے پہچاننے سے انکار ہو گا ۔
2026-11-06 13:35:16
4
umar.joiya804
it's umar :
aag lgao aise dukh ko jo khtm ho aur wo bhula de😳😳😳
2026-11-06 14:46:11
3
maccamadina27
maccamadina27 :
inshallah
2026-11-06 15:41:27
1
To see more videos from user @antul_hayat_372, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About