@mohsinnaqvi.updates: برطانوی وزیرِ مملکت برائے سکیورٹی ڈین جاروس کی وزارتِ داخلہ آمد، وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی اور وزیرِ مملکت طلال چوہدری سے ملاقات وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی اور برطانوی وزیرِ مملکت سکیورٹی ڈین جاروس کے درمیان وفود کی سطح پر بھی مذاکرات انسدادِ دہشتگردی و منشیات، نادرا، سائبر کرائم، امیگریشن، کوسٹ گارڈز اور تربیتی پروگرامز میں تعاون بڑھانے پر اتفاق برطانوی وزیرِ مملکت سکیورٹی نے غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام کے لیے ایف آئی اے کی کارکردگی کو سراہا سائبر کرائم ایک بین الاقوامی مسئلہ ہے، مؤثر سدباب کے لیے تمام ممالک کو مل کر کام کرنا ہوگا، برطانوی وزیرِ مملکت #MohsinEPakistan #russian #MohsinSpeed #russia #fyp #bossmoves #foryouシ #march #ACC #foryou #foryourepage #MohsinEAwaam #interiorministermohsinnaqvi #new #trending #like #PTIlongmarch #interiorminister #senateijlas #senate