@mahakhan3592: میں دنیا کے ختم ہونے پر دھیان نہیں دیتی یہ میرے لئیے کئی بار ختم ہو چکی ہے اور اگلی صبح دوبارہ شروع بھی ہو جاتی ہے میرے دل کے اس ٹوٹے ہوئے ٹکڑے پر سلامتی ہو جو اب شور نہیں کرتا ...! #viral #fyp #foryoupage #fypシ゚viral🖤tiktok #unfreezemyaccount