@kashiaditz39: بابر اعظم ایک مرتبہ پھر ٹیم کو مشکل میں چھوڑ کر پویلین۔۔۔ لاہور وائٹس کی جانب سے کھیلتے ہوئے بابر اعظم 77 گیندوں پر 42 رنز بنا کر پویلین واپس لوٹ گئے۔ ❌ بولر: شاہد عزیز کیا بابر اعظم ڈومیسٹک کرکٹ میں اپنی فارم واپس حاصل کر پائیں گے؟ 🤔 اپنی رائے کمنٹ میں بتائیں! مزید کرکٹ اپڈیٹس کے لیے فالو کریں ❤️ #kashiaditz39 #