@hafiz.hussain.ali.jan: #molana hafiz husssain Ali Jan sab new banyan##islamic#viral_video##کلمۂ توحید کی فضیلت لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ. فضیلت جو شخص دن میں 100 مرتبہ یہ کلمہ پڑھتا ہے، اسے 10 غلام آزاد کرنے کے برابر ثواب ملتا ہے، 100 نیکیاں لکھی جاتی ہیں، 100 گناہ معاف ہوتے ہیں اور شام تک شیطان سے حفاظت رہتی ہے۔ صحیح بخاری، صحیح مسلم)