@mazharagriinfo: 🚨 پاکپتن حادثے کی آنکھوں دیکھی تفصیلات | عینی شاہد کا اہم انٹرویو پاکپتن دیپالپور روڈ پر پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے کے حوالے سے ایک مقامی عینی شاہد کی گفتگو آپ کے سامنے پیش کر رہے ہیں، جس نے اپنی آنکھوں سے یہ المناک واقعہ دیکھا۔ اس انٹرویو میں عینی شاہد نے حادثے کی صورتحال اور موقع پر پیش آنے والے واقعات کی تفصیلات بیان کی ہیں۔ جانی نقصان کے بعد ضروری ہے کہ متعلقہ حکام اس سنگل روڈ کی بہتری اور اسے ڈبل کرنے کے مطالبے پر سنجیدگی سے توجہ دیں۔ یہ ویڈیو عوامی آگاہی اور انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے شیئر کی جا رہی ہے۔ اللہ تعالیٰ جاں بحق افراد کی مغفرت اور زخمیوں کو صحت عطا فرمائے۔ آمین! #Pakpattan #Eyewitness #RoadAccident #MazharArain #RoadSafety