@kamranaesthicx: تربیت کا پتا اس بات سے نہیں چلتا کہ انسان کے پاس کتنا پیسہ ہے، بلکہ اس بات سے چلتا ہے کہ وہ دوسروں کے پیسے کا کتنا لحاظ کرتا ہے۔ 🤍 جب کوئی آپ پر خرچ کر رہا ہو تو اُس کی حیثیت، محنت اور احساس کا خیال رکھنا بھی ایک خوبصورت اخلاق ہے۔ ضروری نہیں کہ جو شخص آپ کو کچھ دلانے کی پیشکش کر رہا ہے، اُس کے پاس بےحساب دولت ہو۔ ہو سکتا ہے وہ اپنی کسی خواہش کو قربان کر کے آپ کی خوشی پوری کر رہا ہو۔ کیونکہ اچھے والدین صرف پیسہ کمانا نہیں سکھاتے، دوسروں کی محنت اور جیب کی عزت کرنا بھی سکھاتے ہیں۔ 🥹❤️ #fyp