@nyxorathetic: کبھی یہ مت سمجھنا کہ خیر بانٹنے کے لیے تمہارے پاس دولت یا بہت کچھ ہونا ضروری ہے، بعض اوقات تمہارا ایک اچھا جملہ کسی کے ٹوٹے ہوئے حوصلے کو سہارا دے دیتا ہے، تمہاری مسکراہٹ کسی کے اداس دن کو خوبصورت بنا دیتی ہے، تمہارا مخلصانہ مشورہ کسی کی زندگی کا راستہ بدل دیتا ہے۔ یاد رکھنا! اصل خوبصورتی اس بات میں نہیں کہ تم نے زندگی سے کتنا حاصل کیا، بلکہ اس میں ہے کہ تمہارے وجود سے کتنے لوگوں کو سکون، محبت اور آسانی ملی۔ کیونکہ جس انسان کے ہاتھوں سے خیر تقسیم ہوتی رہتی ہے، اس کے حصے کی برکت کبھی ختم نہیں ہوتی۔🤍 . . . . . . #fyp #aesthetic #foryoupage #dontunderreviewmyvideo #foryou

𝒜.
𝒜.
Open In TikTok:
Region: SA
Friday 06 November 2026 11:39:12 GMT
10890
578
2
58

Music

Download

Comments

farheen_44
ayat javed :
💯💯💯💯💯💯
2026-11-06 12:07:03
1
To see more videos from user @nyxorathetic, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About