@nomibhai945: جعفر گبول کا خون پکار رہا ہے... گبول گوٹھ میں یہ نا انصافی آخر کب تک ؟ ان اللہ وانا الیہ راجعون کچھ دن پہلے ہمارے پیارے بھائی جعفر گبول کو ظالم ڈکیتوں نے فائرنگ کر کے ہم سے ہمیشہ کے لیے چھین لیا۔ دن گزر رہے ہیں، مگر گول گوٹھ میں آئے دن کی قتل و غارت گری اور روز روز کے یہ صدمے ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے۔ آخر کب تک ہم بے گناہ اپنوں کی لاشیں اٹھاتے رہیں گے؟ قانون نافذ کرنے والے ادارے کب جاگیں گے؟ ہمیں انصاف چاہیے اور گبول گوٹھ میں امن چاہیے۔ اللہ پاک بھائی جعفر گبول کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جميل عطا فرمائے۔ آمین۔#foryou #AbdulAllahgabolgoth #gulshanemaymar #savegabolgoth