@eatisam.ul.haq: تیرا دیدار قضا ہوتا نہیں ہے ہم سے ہم تجھے فرض نمازوں کی طرح دیکھتے ہیں تم تو پھر غیر ہو تم سے تو شکایت کیسی میرے اپنے مجھے غیروں کی طرح دیکھتے ہیں ہمانشی بابرا #urdupoetry #urdushayari #fyp #Love #eatisamulhaq
کچھ اِس طرح سے تجھ سے تعلق مِرا رہا
کوئی خوشی نہ غم کوئی تجھ سے جُدا رہا
اِک حادثےنے ساری محبت تمام کی
پھر عمر بھر وہ مجھ سے برابر خفا رہا
خرم بارانی
2026-11-06 15:32:08
0
Ak Anayat Khan :
شاعر صاحب معذرت کے ساتھ ہم کبھی فرض نماز بھی قضا ہوتی ہے
2026-11-07 07:18:43
0
❤️🩹Ghullam Rasool ❤️🔥 :
عشق میں دِل کا تماشا نہیں دِیکھا جاتا
ہم سے ٹوٹا ہوا شیشہ نہیں دیکھا جاتا
اَپنے حصے کی خوشی آ میں لٹا دوں تجھ پر
تیرا اُترا ہوا چہرا نہیں دِیکھا جاتا
2026-11-06 16:52:14
2
Gill......,... :
تیری راہوں میں آج بھی نگاہیں بچھائے بیٹھے ہیں، ہم اپنے ہی درد کو مسکراہٹ میں چھپائے بیٹھے ہیں۔
غیروں سے کیا کریں شکایت، جب اپنے ہی بیگانے ہیں، ہم تو اپنوں کی محفل میں بھی تنہائی سجائے بیٹھے ہیں۔ 🖤🥀
2026-11-07 04:31:42
0
sabir hussain :
بہت عمدہ
2026-11-06 15:27:33
1
Akhter Rasul :
تیرا دیدار قضا ہوتا نہیں ہے ہم سے
ہم تجھے فرض نمازوں کی طرح دیکھتے ہیں
تم تو پھر غیر ہو تم سے تو شکایت کیسی
میرے اپنے مجھے غیروں کی طرح دیکھتے ہیں
2026-11-06 19:03:34
0
🇵🇰♥️🇸🇦جگی برادرز :
بہت اعلی جناب 🌹
2026-11-06 18:27:13
0
ایروس :
🌹♥️خوبصورت، خوبصورت،خوبصورت ❤️🌹
2026-11-06 20:53:15
0
Khattak😎MaMa :
تم تو پھر غیر ھو تم سے تو شکایت کیسی
میرے اپنے مجھے غیروں کی طرح دیکھتے ہیں
2026-11-06 16:51:00
0
Jadoon :
2026-11-07 02:08:19
0
کاشف گوہر :
جیئیں سر 😇😇
2026-11-06 12:50:21
0
Kazim Sharif :
dedicated to my future wife.!
2026-11-06 13:29:32
0
Muhammad Feroz :
2026-11-06 14:43:00
0
Fitrat Hussain 055 :
wha
2026-11-06 18:03:29
0
🌹FAiSAL JUT🌸804 :
🌹🌹🌹
2026-11-07 02:52:11
0
MUHAMMAD haneef chishti :
🥰🥰🥰
2026-11-06 22:49:36
0
anasaransar395 :
❤️❤️❤️
2026-11-06 21:13:03
0
Ahmed Mirza :
[Like]
2026-11-06 18:30:05
0
ہیواد اتمان خیل :
💞💞💞
2026-11-06 16:19:14
0
shabbiraliintikhab :
❤️❤️❤️
2026-11-06 15:06:27
0
shabbiraliintikhab :
🥰🥰🥰
2026-11-06 15:06:15
0
ijaz chattha :
[Exclaim heart][Exclaim heart][Exclaim heart]
2026-11-06 13:16:23
0
ijaz chattha :
[Rose][Rose][Rose]
2026-11-06 13:16:20
0
Junaid Ashraf :
❣️❣️❣️
2026-11-07 03:31:54
0
To see more videos from user @eatisam.ul.haq, please go to the Tikwm
homepage.