@qari.zahid312: #ختم_القرآن_الكريم یعنی قل خوانی کرنا فرض ہے؟ واجب ہے؟ سنت ہے؟ ایک بار غور سے ضرور سنیں اور آگئے اپنے پیاروں کے ساتھ شیئر لازمی فرمائیں شکریہ فقیر محمد زاہد شبیر سعیدی 03052713123
ماشاءاللہ حقیقت بیان کر دیا جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا
2026-11-11 02:35:39
1
qari Adnan saeedi :
ماشاءاللہ بہت ہی خوب کما ل است ❤️
2026-11-11 03:15:44
1
🥀🍁 𝓢u𝓷𝓰𝓱ai𝓻𝓪🕊️ :
قل خوانی نا تو واجب ہے اور نا ہی مستحب ہے۔۔۔۔۔۔بلکہ یہ ایک بدعت ہے
لیکن پھر بھی قاری صاحب کی جرات کو سلام ہے ۔۔۔۔جو کم از کم قل خوانی کے بارے میں سچ تو بول رہے ہیں ۔۔۔۔وہ بھی روٹی آگے رکھ کر ۔۔۔۔۔۔90 فیصد سچ تو بولا ہے نا۔۔۔۔🥰🥰
2026-11-06 21:48:33
69
yousaf786661 :
واہ واہ
اللہ تعالی سب علماء کو، حق کہنے کی ہمت
2026-11-11 02:57:12
1
قاری خلیل 7050 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ واہ مولانا صاحب واہ مولانا صاحب کیا حقیقت ہے اپ نے بیان کی ہے اللہ اپ کی حفاظت فرمائے اللہ ہمیں سب کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے امین
2026-11-11 02:29:22
1
@abdullah🇵🇰😘🇸🇦 :
Molvi Yah Mostahab Hay Kahan LIKHA Hay Koi Hawala
2026-11-06 19:05:24
3
مسلکِ اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ👑 :
قبلہ حق گوئی پر دونوں ہاتھوں سے سلام[Heartwarming]
2026-11-07 10:29:40
8
samina abbasi :
:شکر ہے الحمدللہ اب ان لوگوں کو کچھ سمجھ آرہی ہے کہ کل خانی فرض یا واجب نہیں ہے ہی ایک رسم ہے جو ہم لوگوں کو دکھانے کے لیے کرتے ہیں
2026-11-07 02:32:46
22
محمد رمضان :
ماشاءاللہ ۔اچھی۔اصلاح۔ہے
2026-11-07 04:21:19
9
H.M. Shoaib :
MashaAllah
2026-11-07 10:08:48
1
ح𝔄م𝓘د 𝓡𝔈ح𝔐𝔄ن𝓘 :
ماشاءاللہ بہت خوب جناب اللہ تعالیٰ حق بیان کرنے کی جرت دے اور ماننے کی بھی سب لوگوں کو
2026-11-07 02:31:05
7
Erfan Ebrahim :
The damage has been done 👍
2026-11-07 01:24:11
6
Mohammad Ishfaq :
2026-11-07 11:10:38
1
Malik Muhammad Madni :
مستحب تب ہے اپنے جیتے جی خیر خریت کرو غرباء مساکین کو کھانا کھلاؤ۔
2026-11-07 02:40:29
5
Saleem Khakhi :
😳😳😳😳😳
2026-11-07 10:24:14
1
Asghar Shah :
2026-11-07 10:53:11
1
Mohammad Ishfaq :
2026-11-07 11:10:30
1
M Naveeb5008 :
2026-11-07 10:38:14
1
Haji Imran Ansari :
2026-11-07 08:22:25
1
💫✨ADNAN ✨💫 :
❤️
2026-11-07 11:17:56
1
Muhammad Shafiq :
right
2026-11-07 10:25:34
1
Allama Hameed Khan Bandialvi :
مولوی جی آپ پر قرآن و حدیث کی تبلیغ کرنا فرض ہے لیکن تبلیغ کا معاوضہ اور روپے لینا فرض نہیں ،
2026-11-07 09:02:42
1
mushtaq nadra office yazman :
good
2026-11-07 09:46:56
1
` :
chekhne ki kiya zarorat he ye bat aram se bh kr sakte the. baki namaz or kulkhani ka koi comparison banta he nhn.
2026-11-07 08:27:46
2
Abo Adnan Faroqi :
masha.allah
2026-11-07 09:32:25
1
To see more videos from user @qari.zahid312, please go to the Tikwm
homepage.