@hamza.from.kashmir: 5 نومبر کے شہداء احتشام، عادل اور عاطف کا اجتماعی جنازہ آج دریک میں ادا کر دیا، پاکستانی دہ شتگرد فورسز کی جانب سے اسلحہ بارود کے بعد اب لگاتار ڈرون اٹیکس کا سلسلہ جاری ہے، کشمیری عوام کا قصور صرف انکا حق مانگنا۔ حقوق کی اس جنگ میں ایک ایک شہید ہمارے ماتھے کا جھومر ہے ✨ . . . . . #RightsMovementAJK #awamiactioncommittee #AJKRightsmovement #AzadKashmir #jammukashmir