@naturelover1206: زندگی کے سفر میں کچھ لوگ ایسے ملتے ہیں، جو دل میں اترتے ہیں اور روح کا حصہ بن جاتے ہیں۔ ان کا ساتھ ہونا ہی دل کو ایک عجیب سا سکون دیتا ہے، اور ان کی خاموشی بھی ہزاروں باتیں کہہ جاتی ہے۔ سچی محبت اور مخلص رشتے لفظوں کے محتاج نہیں ہوتے، بس احساس ہی سب کچھ بیان کر دیتا ہے۔🫀🙌🏼🥀