@mehar.shahzadi84: محبت چھوڑ دی ہم نے 💔🥀 کیونکہ سمجھ آ گیا... محبت نصیب والوں کو ملتی ہے اس میں حسن کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا دیکھو نا... ایک طرف وہ ہے جس کے پاس حسن نہیں تھا پر نصیب اتنا اچھا تھا کہ اسے سچی محبت مل گئی اسے چاہنے والا مل گیا اسے اپنا بنانے والا مل گیا دوسری طرف وہ ہے جس کے پاس دنیا کا سارا حسن تھا چہرہ بھی خوبصورت آنکھیں بھی خوبصورت مسکراہٹ بھی خوبصورت پر نصیب...؟ نصیب میں محبت نہیں تھی نصیب میں تنہائی تھی نصیب میں دھوکہ تھا نصیب میں جدائی تھی تو بتاؤ... حسن نے کیا کر لیا؟ حسن تو بس... لوگوں کو قریب لاتا ہے پر روک نہیں سکتا محبت تو... نصیب سے ملتی ہے دعا سے ملتی ہے قسمت سے ملتی ہے اسی لیے... ہم نے محبت چھوڑ دی کیونکہ ہم سمجھ گئے ہم حسن والے تو ہو سکتے ہیں پر نصیب والے نہیں ہیں 💔🥀 محبت چھوڑ دی ہم نے #aesthetic #naseeb #husn #mohabbat #sadpoetry Mohabbat sad poetry لیڈی ڈیانا شاعری شاہ جہاں بیگم Lady Diana poetry Shah Jahan begum poetry Broken heart poetry Mohabbat sad poetry