@asthatic291: کہاں کے رشتے ، کہاں کے ماں باپ، اور کہاں کے بہن بھائی جب آپ اپنی ذہنی جنگوں سے اکیلے لڑ رہے ہوتے ہیں تو انہیں آپ صرف ایک غصے والا ، بد تمیز یا سست انسان نظر آتے ہیں، کوئی یہ نہیں پوچھتا کہ تمہارے اندر کیا ٹوٹ رہا ہے بلکہ کہہ دیتے ہیں اتنی سی بات پر اتنار د عمل کیوں ؟ اور اگر تم خاموشی میں روز تھوڑا تھوڑامر بھی رہے ہو تب بھی اکثر کسی کو فرق نہیں پڑتا۔