@awami_ehtisab: 🚨 گیلانی صاحب! عوام کی آواز حکومت تک کون پہنچائے گا؟ سید علی قاسم گیلانی صاحب! آپ اپنی ویڈیو میں کہہ رہے ہیں کہ ہماری آواز حکومت تک پہنچائی جائے۔ جناب! آپ خود NA-148 سے قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں! عوام آپ سے چند سوالات کے جواب چاہتے ہیں: ❓ آپ نے عوامی مسائل قومی اسمبلی میں کتنی بار اٹھائے؟ ❓ متعلقہ وزرا اور سرکاری محکموں سے کیا جواب طلب کیا؟ ❓ ملتان کے عوام کے مسائل حل کروانے کے لیے اب تک کیا عملی اقدامات کیے؟ 🏛️ گیلانی صاحب! عوام نے آپ کو اپنی آواز بننے کے لیے منتخب کیا ہے۔ اگر عوام کی آواز حکومت تک پہنچانے کے لیے بھی کسی اور کی ضرورت ہے تو پھر منتخب نمائندے کا کردار کیا ہے؟ 📢 عوام کو صرف بیانات نہیں، عملی اقدامات اور واضح جواب چاہیے! عوام سوال کریں گے، نمائندے جواب دیں گے! #AliQasimGillani #NA148 #Multan #AwamKiAwaz #HisabDo