@sajjad_0004: 𝐑𝐄𝐏𝐎𝐒𝐓 تم خاموش کیا ہوئے، لوگوں نے کمزور سمجھ لیا، ہم نے ہر کسی کو اپنا سمجھا، لوگوں نے مجبور سمجھ لیا۔ ہماری خاموشی کو ہماری ہار مت سمجھنا، ہم وہ ہیں جو وقت آنے پر اپنا معیار دکھاتے ہیں۔ نہ کسی سے خوف ہے، نہ کسی سے مقابلہ، ہم اپنی دنیا کے بادشاہ ہیں، یہی ہے ہمارا حوصلہ ہے #urdupoetry #fyp #growth #aesthetic #foryou