@ridecheckapp: Nama aplikasi di akhir #otomotif #motor #viral #berita

RideCheck • 232K views
RideCheck • 232K views
Open In TikTok:
Region: ID
Friday 06 November 2026 14:07:59 GMT
126245
10604
55
673

Music

Download

Comments

goodboys_669
good boys :
kalau motornya di curi, bisa ketahuan ga posisinya?
2026-11-07 09:36:30
110
bluethe.sky
V. :
ini kan deteksi jarak ya, trus kalau kita lagi jalan atau lari apakah masih terhitung kendaraan yang jalan?
2026-11-07 03:12:55
100
cora_zon022
Corazon :
udah pasti di pajak
2026-11-07 14:22:15
2
fakesmilemaybe
bob :
b aja
2026-11-07 21:04:29
0
xie6052
xie :
nama apk nya apa. bg di PlayStore
2026-11-07 12:43:19
6
prengetkw
Raul Siregar :
klo spedometer mati lama gimana bang? bisa ngga🗿
2026-11-07 13:23:09
0
rian021
Riyan Saputra :
ih boleh juga nih buat website begini besok.
2026-11-07 05:21:24
13
wannnppp_
Darma :
ya
2026-11-07 07:49:36
3
aurelliorphel
aceee :
OHH RIDE CHECK DARI INDO?? baru tau gw, gw sering liat orng luar make
2026-11-07 13:52:33
1
arthestict
Wyn 장 :
Buatin juga ke Apple Watch bang
2026-11-07 09:07:27
0
aryapratamaputra35
Arya aryapratamaputra :
komen ah
2026-11-07 10:17:25
0
acoundrof
llehaje4 :
semisal kita udh memasukan spidometer kendaraan kita sendiri otomatis yg kehitung kendaraan kita doang kan... pertanyaan gua " apakah apk yg udh terhubung dngn motor kita,ketika kita tidak menggunakan motor kita,atau kita sedang di antar pake motor lain..contoh nya mengendarai motor lain..apakah apk tersebut akan terap berjalan atau tidak ?? sedangkan kan hp nya itu ikut berjalan juga mengikuti apk tersebut ijin bertanya...
2026-11-08 06:24:15
0
junaidi.khairi
Junaidi Khairi :
ini baru indonesia
2026-11-07 13:59:32
0
user7501660392672
ripped acknowledgement :
2026-11-08 04:52:56
0
vanjaz.11
TRAZ :
2026-11-07 18:07:09
0
akunapaaniniwak
ランズキー :
wajib tag gerinda ini, ada yang berani?
2026-11-07 13:00:15
0
used1806
Fikkite :
cocok nih buat cewe biar tau kapan harus service🗿
2026-11-07 11:00:50
2
h_freyre
Freyre :
cewe: Apa itu? ga butuh
2026-11-07 12:05:02
1
ridecheckapp
RideCheck • 232K views :
Link download di bio, yg mau tanya” komen aja ya
2026-11-06 23:09:13
4
66609.4t
456 :
gini doang? ini mah buat orang awam kalo masalah gini mah udh insting aja/cek aja oli nya ribet bngt mau jalan harus jalan kan aplikasi kayak baru naek motor aja
2026-11-07 11:38:32
0
sepjedud76
asepjedud :
awas di pajakin lagi kaya starava
2026-11-07 07:47:34
0
w1ldnesday
wildan :
@altapp_ gas buat sesuatu
2026-11-07 04:55:52
0
www.tiktok_281
whs_r1ll :
@♣ @Xander
2026-11-07 08:52:28
0
koj4_
Busi iridium :
@saynn. 😏
2026-11-07 02:54:01
0
To see more videos from user @ridecheckapp, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*نوشہرہ: مظلوم عوامی تحریک کی جانب سے اقبال ڈے کی شاندار تقریب، ڈسٹرکٹ کونسل میں بڑی تعداد میں عوام کی شرکت*  بڑی تعداد میں سابق ناظمین ، جنرل کونسلر  سابق منتخب نمائندوں کی شرکت،  *نوشہرہ ()* مظلوم عوامی تحریک کی جانب سے نوشہرہ میں یوم اقبال کی شاندار تقریب منائی گئی۔ تقریب کا انعقاد ڈسٹرکٹ کونسل نوشہرہ میں ہوا، جس میں بڑی تعداد میں عوام، نوجوانوں، کارکنان اور علاقہ کے عمائدین نے شرکت کی۔تقریب کے مہمان خصوصی مظلوم عوامی تحریک کے چیئرمین حاجی صادق خان اچکزئی تھے، جبکہ اس موقع پر مرکزی رہنما عابد پٹھان، ڈاکٹر اسد اللہ حقانی، سابق صوبائی ضیاء اللہ بنگش اور ضلعی صدر قاری عبدالرحمان خان ، کامران خان ،حاجی سکندر خان ایوب خان بھی موجود تھے۔تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، جس کے بعد مقررین نے علامہ اقبال کی زندگی، فکر اور پیغام پر روشنی ڈالی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مظلوم عوامی تحریک کے چیئرمین حاجی صادق خان اچکزئی نے علامہ اقبال کی زندگی پر تفصیلی روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ علامہ اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کے لیے الگ جداگانہ وطن کا خواب دیکھا اور اس خواب کو پایہ تکمیل تک پہنچایا گیا۔ علامہ اقبال نے سوئی ہوئی قوم کو جگایا، ان میں خودی کا احساس پیدا کیا اور انہیں بتایا کہ مسلمان ایک زندہ قوم ہے، جو اپنی تقدیر خود بنا سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ علامہ اقبال کا پیغام آج بھی ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔ انہوں نے نوجوانوں کو شاہین سے تشبیہ دی اور کہا کہ نوجوان اپنی خودی کو پہچانے، غلامی کی زنجیریں توڑے اور اپنے پاؤں پر کھڑا ہو۔چیئرمین نے کہا کہ آج ہم علامہ اقبال کے خواب والے پاکستان سے بہت دور کھڑے ہیں۔ آج پاکستان میں نہ تعلیم ہے، نہ صحت ہے اور نہ ہی غریب کو روٹی، کپڑا اور مکان میسر ہے۔ حکمرانوں نے اقبال کے پاکستان کو قرضوں اور مہنگائی کے بوجھ تلے دبا دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مظلوم عوامی تحریک علامہ اقبال کے خواب کو پورا کرنے کے لیے میدان میں نکلی ہے۔ ہم اس ملک کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا چاہتے ہیں۔ ہم اس ملک کے نوجوانوں کو روزگار دینا چاہتے ہیں تاکہ ہمارا نوجوان کسی کے سامنے ہاتھ نہ پھیلائے، بلکہ خودی کے ساتھ اپنی روزی کمائے۔حاجی صادق خان اچکزئی نے مزید کہا کہ ہم کسی جماعت پر تنقید نہیں کریں گے، ہم صرف اپنے منشور پر کام کریں گے۔ ہمارا منشور اقبال کا منشور ہے، خودی، محبت، امن، بھائی چارہ اور خدمت۔انہوں نے کہا کہ میں نوشہرہ میں امن، محبت اور بھائی چارے کا پیغام لے کر آیا ہوں۔ امید کرتا ہوں کہ نوشہرہ کے عوام مجھے اپنا مشر، بھائی سمجھ کر سینے سے لگائیں گے۔ مظلوم عوامی تحریک مظلوم عوام کی جماعت ہے، اس میں صادق خان اور عام آدمی کی حیثیت ایک برابر ہے۔انہوں نے نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ علامہ اقبال کی شاعری کو پڑھیں، اس کو سمجھیں اور اس پر عمل کریں۔ اقبال نے کہا تھا کہ عمل سے زندگی بنتی ہے، جنت بھی جہنم بھی، اس لیے ہمیں صرف باتوں سے نہیں بلکہ عملی کام سے اس ملک کو بدلنا ہے۔ اس موقع پر مظلوم عوامی تحریک کے مرکزی رہنما سابق صوبائی وزیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش نے بھی اقبال ڈے کے حوالے سے نوجوانوں کو خصوصی پیغام دیتے ہوئے تفصیلی خطاب کیا۔انہوں نے کہا کہ علامہ اقبال نے نوجوانوں کو اس قوم کا مستقبل قرار دیا تھا۔ اقبال کا شاہین آج کا نوجوان ہے، جو اگر اپنے اندر خودی پیدا کر لے تو کوئی طاقت اسے غلام نہیں بنا سکتی۔ضیاء اللہ بنگش نے کہا کہ بدقسمتی سے آج ہمارے نوجوان کو تعلیم، روزگار اور رہنمائی نہیں مل رہی۔ نوجوان مایوسی کا شکار ہے، لیکن مظلوم عوامی تحریک نوجوانوں کو مایوسی سے نکال کر امید دے گی۔انہوں نے کہا کہ اقبال کا پیغام یہ تھا کہ مسلمان کو کسی کے سامنے جھکنا نہیں چاہیے، اسے اپنی تقدیر خود بنانی چاہیے۔ آج ہمیں اسی پیغام پر عمل کرتے ہوئے پاکستان کو قرضوں، بھیک اور غلامی سے نکالنا ہے۔انہوں نے کہا کہ تعلیم ہی اقبال کے خواب کی تعبیر ہے۔ جب تک ہر بچے کو تعلیم نہیں ملے گی، اقبال کا پاکستان نہیں بن سکتا۔ مظلوم عوامی تحریک کا مشن ہے کہ ہر بچے کو تعلیم، ہر نوجوان کو روزگار اور ہر مظلوم کو انصاف ملے،انہوں نے مزید کہا کہ تبدیلی کا آغاز نوشہرہ کی سرزمین سے کر دیا ہے۔ نوشہرہ کے نوجوانوں نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ اقبال کے شاہین ہیں۔ ان شاء اللہ اسی نوشہرہ سے سیاست میں بھی تبدیلی آئے گی اور پورے پاکستان میں اقبال کا پیغام عام ہوگا۔تقریب کے اختتام پر چیئرمین حاجی صادق خان اچکزئی نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ علامہ اقبال کے پیغام کو گھر گھر پہنچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔تقریب میں شریک عوام نے مظلوم عوامی تحریک کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور پارٹی کے ساتھ ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

About