@crazy_philosopher2: آگ جل رہی ہے، چاند دیکھ رہا ہے اور میں تیری یاد میں جل رہا ہوں تو چلی گئی، پر تیری یادیں رہ گئیں رات لمبی ہے، دل اداس ہے یہ شعلے بھی تیری طرح ہیں پاس آ کر بھی دور لگتے ہیں* کاش تو لوٹ آئے ایک بار یہ دل آج بھی تیرا انتظار کرتا ہے#crazyphilosopher2 #nature 💔🌗#trending #unfreezemyaccount #crazyphilosepher2 @𓆩 𝓜𝓻 مـــلــــک 𓆪_87🫀🍁 @❥ حسن پرست🍁 @Smartboy01 @𝓢𝓪𝓵𝓪𝓻 𝓬𝓱𝓪𝓶𝓹𝓲𝓸𝓷🥇 @🍁باغی غنی🍁 @حسن پرست🌸❤️