@arshadkhantime: پشاور: گورنر فیصل کریم کنڈی نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا فہد خان ق*تل کے واقعے پر سی سی پی او سے رپورٹ طلب کرلی۔ گورنر نے سی سی پی او میاں سعید صاحب کو واقعے کی تمام پہلوؤں سے شفاف تحقیقات کرنے کی ہدایت کردی۔انہوں نے سی سی پی او کو واقعے میں ملوث عناصر کی فوری نشاندہی اور انہیں قانون کے کٹہرے میں لانے کی ہدایت کردی۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے فہد خان کی قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔