ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔
یہ قدرت کا اصول ہے کہ ظلم ہمیشہ قائم نہیں رہتا۔ ظالم چاہے
کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو ، ایک وقت آتا ہے جب اس کا غرور، اس کی طاقت اور اس کا ظلم سب ختم ہو جاتا ہے۔
مظلوم کی آہ کبھی رائیگاں نہیں جاتی، اور اللہ کی پکڑ سے کوئی نہیں بچ سکتا۔صبر رکھیں، حق پر قائم رہیں اور یقین رکھیں کہ اندھیری رات کتنی ہی طویل کیوں نہ ہو، صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔
ظلم کا انجام زوال ہے، اور حق کا انجام فتح۔
2026-11-06 17:11:13
11
Naeem1234 :
2026-11-06 18:19:27
9
Vicky :
جرات کو سلام ۔
2026-11-06 19:24:59
6
𝐻𝒶م𝓏𝒾𝒾 :
🥹 ya Allah kashmir ki Khair farma 🥺
2026-11-07 06:28:52
0
sardar Arshid :
اللہ پاک شہادت قبول فرمائے آمین 🤲
2026-11-06 17:51:42
4
𝐌𝐀𝐇𝐈♡🇦🇪 :
مقبول بٹ صاحب نے کہا تھا، جس دن تم پاکستان کا اصل چہرہ پہچان لو گے، ہندوستان کو بھول جاؤ گے۔ آج آنکھوں نے سب دیکھ لیا۔😓💔😓
2026-11-07 01:59:16
1
Kashmiri :
یہ آواز صدیوں تک گونجتی رہے گی
2026-11-06 20:19:15
2
Saqi Saqi :
Allaha
2026-11-06 17:11:53
5
Raees :
اللہ کریم میرے کشمیر اور کشمیریوں کی خیر فرمائے آمین
2026-11-06 20:15:27
2
Qamar Minhas Kashmiriii 🍁 :
No words 🥲💔
2026-11-06 18:49:39
0
Any khan :
Ay Mohammed bin Qasim ak bar a jaa Kashmir ki maau ki goden ujr gi hn beatiyan yaateem ho gi 😭😭😭