@hanii_writes.47: میں ابھی خود کو مکمل طور پر تسلیم نہیں کر پائی، کیونکہ میرے اندر کئی انکار خاموشی سے دفن ہیں۔ کچھ حقیقتیں ایسی ہیں جنہیں دل ماننے سے گریز کرتا ہے، کچھ خواب ہیں جن سے دستبردار ہونا ممکن نہیں، اور کچھ احساسات ہیں جنہیں لفظوں میں ڈھالنا بھی آسان نہیں۔ شاید میں خود سے ملنے کے سفر میں ابھی ادھوری ہوں، مگر میری یہ خاموشی بھی اپنے اندر ایک پوری داستان رکھتی ہے۔ ۔ ۔ ۔ #fyp #foryuo #viralvedio #urdupoetry #nature