مرد سے محبت کرنے سے پہلے اپ کو یہ سمجھنا ہوگا کہ مرد محبت کیسے کرتا ہے اس کی محبت اصل میں ہوتی کیا ہے مرد کی محبت نہ بالکل ضدی بچوں کی طرح ہوتی ہے اس طرح ایک معصوم بچہ اپنی پسندیدہ چیز کو کھونے کے ڈر سے خود غرض ہو جاتا ہے وہ کسی کو اپنی چیز کو ہاتھ لگانے نہیں دیتا اسے سینے سے لگا کے رکھتا ہے کہ یہ صرف میری ہے بالکل اسی طرح جب مرد بھی کسی عورت سے دل سے محبت کرتا ہے نا تو وہ چاہتا ہے کہ وہ صرف اسی کی ہو کسی اور کی نظر نہ اس پہ پڑے نہ ہی کوئی اور اس کی چاہ کرے اور وہ اپنی محبت کو دنیا کی نگاہوں سے بالکل چھپا لینا چاہتا ہے مرد نہ تو کمزور ہوتا ہے اور نہ ہی بے وقوف ہوتا ہے وہ دنیا کا ہر درد سہنے کی طاقت رکھتا ہے بڑے سے بڑا زخم جسم پر لگ جائے نا تو اس کو کوئی پرواہ نہیں ہوتی تب بھی مرد نہیں روتا لیکن جب محبت میں ہار جاتا ہے نا تو اس کے حوصلے ٹوٹ جاتے ہیں اور وہ عورت جو مرد کو رونے پر مجبور کر دے وہ بہت خوش نصی ب ہو کیونکہ مرد کا دل اسانی سے نہیں ٹوٹتا
2026-11-07 05:25:36
0
»𝔐𝔯.𝔘𝔰𝔪𝔞𝔫 ℜ𝔞𝔧🐊« :
ai voice
2026-11-06 18:40:52
1
CH.Aliraza :
Ai voice hai
2026-11-07 07:00:10
0
MR JUTT :
👌👌👌
2026-11-07 02:52:31
1
❉্᭄͜͡_⤹⃝ ♡𝐀𝐒𝐇𝐔𝐔★❥⟵𓆩🍷𓆪ꪾ :
@مـــــــــلال❗ 🫠🥹
2026-11-06 20:57:37
1
عباس 🙈 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-07 02:24:21
1
Malik Akashlik👑💖 :
🥰🥰🥰
2026-11-06 14:48:26
1
Cool girl :
🥰🥰🥰
2026-11-06 20:52:10
1
Irfan Baloch :
🥰🥰🥰
2026-11-06 18:36:14
0
mirzaeh12699 :
😋😋😋
2026-11-07 02:55:16
0
zunairalizunairali :
🥰🥰🥰
2026-11-07 04:33:03
0
🥰Shehzadi😍😍 :
🥺
2026-11-07 05:31:32
0
Asif Prince :
🥰🥰🥰
2026-11-06 19:02:08
0
Hamza Ali :
🥰🥰🥰
2026-11-06 19:04:32
0
U̴m̴a̴r̴ ̴c̴h̴o̴h̴a̴n̴ :
❤️❤️❤️
2026-11-07 02:05:57
0
꫟┊𝙎𝗵𝗮𝗺𝘱𝙞彡★ :
@❤️🔥(آرائیاں دی کوڑی)❤️🔥
2026-11-06 20:34:00
0
Mehrab Mabi🇶🇦🇶🇦 :
❤️❤️❤️
2026-11-06 20:54:30
0
tehmoorsaab :
❤️❤️❤️
2026-11-06 21:19:14
0
Abdullah Khan :
😌😌😌
2026-11-07 07:10:34
0
chandali :
🥰
2026-11-07 01:52:04
0
✌️Rana ☠️Qamar✌️ :
🥰🥰🥰
2026-11-07 02:03:13
0
Shahzaib Boss :
❤️❤️❤️
2026-11-07 08:09:47
0
zohaib ali 💔☝️👌 :
🥰🥰🥰
2026-11-06 18:45:54
0
SUKOON.Clips :
😳
2026-11-06 14:51:50
0
To see more videos from user @foodinseconds1, please go to the Tikwm
homepage.