@lula_23240: #kurdishtiktok #viraltiktok #fypppppppppppppp #کوردستان_سلێمانی_کەرکوک_هەولیر #tiktokkurdistan

لـولـی🎀،
لـولـی🎀،
Open In TikTok:
Region: IQ
Friday 06 November 2026 14:37:42 GMT
163
12
8
11

Music

Download

Comments

To see more videos from user @lula_23240, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ہاں، نہیں ضروری میرے لیے میری جان، تمہاری خوشی، تمہارا سکون اور تمہاری مسکراہٹ میرے لیے ہر چیز سے بڑھ کر ہے۔ تم اگر کبھی مجھ سے روٹھ جاؤ تو یقین کرو میں تمہیں منانے کے لیے اپنی ہر انا، ہر ضد بھول جاؤں گا، تمہارے قدموں میں بیٹھ کر تم سے بس اتنا کہوں گا کہ مان بھی جاؤ نا، تمہاری ناراضی مجھ سے برداشت نہیں ہوتی۔ مجھے تم سے بحث نہیں کرنی، تمہیں ہرانا نہیں، بلکہ ہر بار تمہارا دل جیتنا ہے۔ تمہاری خاموشی بھی مجھے بےچین کر دیتی ہے اور تمہاری مسکراہٹ میرے دل کو سکون دیتی ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ ہمارے درمیان چاہے کتنی ہی ناراضگیاں آ جائیں، مگر محبت کبھی کم نہ ہو، کیونکہ تم میرے لیے صرف ایک شخص نہیں بلکہ وہ خوبصورت احساس ہو جسے میں ہر حال میں سنبھال کر رکھنا چاہتا ہوں۔ تم روٹھا کرو تو مجھے منانے کا موقع دیا کرو، مگر کبھی خود سے دور مت کیا کرو، کیونکہ میری ہر دعا میں تمہاری خوشی اور میری ہر خواہش میں تمہارا ساتھ شامل ہے۔ 💞❤️ #fyp #foryoupage #viral #unfreezemyacount #1millionaudition

About