@honorconsultants: 🇱🇹 لتوانیا میں پڑھنا چاہتے ہیں؟ ستمبر 2027 انٹیک کے لیے تیاری ابھی سے شروع کریں! اس ویڈیو میں بتایا ہے کہ اسٹڈی ویزا کا پراسیس کیا ہے اور کن چیزوں کی ضرورت ہوگی۔ آخر تک ضرور دیکھیں۔ 👇 کوئی سوال ہو تو کمنٹ میں پوچھیں، میں جواب دوں گا۔ 📌 ویڈیو سیو کر لیں اور اس دوست کو شیئر کریں جو یورپ میں پڑھنا چاہتا ہے۔ #Lithuania #StudyInLithuania #LithuaniaStudyVisa #StudyInEurope #StudyAbroad