اپنوں کے الفاظ کسی نوکیلے خنجر سے زیادہ گہرا زخم دیتے ہیں۔۔۔❤️🩹🫠
2026-11-06 14:51:21
12
𝑨 𝒀 𝒁 𝑻 𝑬 𝑴🐼 :
اِنسان کو مارنے کے لیے ایک لفظ ہی کافی ہوتا ہے
~•
🫠❤️🩹
2026-11-06 14:49:58
17
KAMII❤🩹 :
قتل صرف جسم کا نہیں ہوتا، کچھ الفاظ روح تک مار دیتے ہیں۔ 🥀
2026-11-06 14:52:13
11
꧁༺𝑴𝒂𝒂 𝑲𝒊 𝟐 𝑱𝒂𝒂𝒏༻꧂ :
جسم تو صرف سانس لینا بند کرتا ہے، روح کو مارنے کے لیے کسی کے چند کڑوے اور بے حس الفاظ ہی کافی ہوتے ہیں۔
2026-11-06 14:53:31
12
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
ہر کوئی مارنے کے لیے پتھر نہیں اٹھاتا کچھ لوگ یہ کام لہجوں سے بھی کر لیتے ہیں ❤️🩹🫠
2026-11-06 14:54:02
10
Fatima🌸❤ :
absolutely 💯
2026-11-06 14:53:02
7
Ruqia :
Dard❤️🩹
2026-11-06 14:50:38
7
ماہرہ🌺 :
لوگوں کو ایک حد تک رکھنا چاہیے، کیونکہ جب وہ حدیں بھولنے لگتے ہیں تو اپکو ہی ڈسنا شروع کر دیتے ہیں۔۔۔❤️🩹🫠
2026-11-06 15:02:22
4
𓆰شّــہًـــّ͢ـزًادّہꜛ🕊️ :
کسی انسان کو توڑنے کے لیے پتھر ضروری نہیں ہوتے
کبھی کبھی اپنوں کے الفاظ ہی کافی ہوتے ہیں۔۔۔🥹💯❤️🩹
2026-11-06 15:38:31
4
beautiful quotes pk :
deep words 💫
2026-11-06 15:53:40
3
Rajput455 :
Lines 💔
2026-11-06 15:32:44
3
𝗧𝗮𝘄𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
exactly 💯😭❤️🩹💔
2026-11-06 15:06:18
3
🫀cute❣️💕❣️ :
2026-11-06 14:54:17
4
Cce¹⁸ 🐐💙🔥 :
Frr 💔
2026-11-06 18:03:53
3
selenophile 11 :
exactly
2026-11-06 14:49:33
9
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
jeee bilkul.... 🫠
2026-11-06 14:51:57
9
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
انسان کو مارنا بہت آسان ہے اب لہجہ بدل دیجئے وہ مر جائے گا ۔۔۔۔۔❤️🩹🫠
2026-11-06 14:54:42
6
مریم ⚜️💗 :
exactly 💯😭❤️🩹💔
2026-11-07 07:23:41
2
🏴 :
dosra bhii koii bohot appna
2026-11-07 06:13:47
3
biya fatima :
haqiqat hai
2026-11-06 20:24:35
2
hidayat :
سات قسم کے لوگ ایسے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ اپنے (عرش کے) سائے میں جگہ دے گا، جس دن اس کے سائے کے علاوہ کوئی سایہ نہیں ہوگا..."
ان میں سے ایک: "وہ جوان جس نے اپنی جوانی کی نشوونما اور پرورش اللہ کی عبادت میں کی۔"
(صحیح بخاری: 660، صحیح مسلم: 1031)
2026-11-08 02:42:15
1
ASF girl143 :
Belkul 🖤
2026-11-07 10:41:44
1
❤️🩹•ᥫ᭡𝐙𝐚𝐫𝐢𝐢⏤͟͟͞͞🕊️ :
زخم جسم پر ہوں تو دکھائی دیتے ہیں،
کچھ لفظ ایسے ہوتے ہیں جو اندر تک توڑ دیتے ہیں۔❤️🩹
2026-11-06 14:54:48
3
vibe diary 🦋 :
right😌
2026-11-06 16:57:30
1
*Kim Hana* :
2026-11-06 17:22:27
0
To see more videos from user @wasihehe, please go to the Tikwm
homepage.