@daily.life.with.emily: Add a little peachy goodness to your daily wellness routine! 🌸🍑 Her Kind Peachy Bloom features maca root in a botanical blend, making it a lovely addition to your everyday self-care essentials. 💗 #tiktokmademebuylt #herkinduk #peachybloom #womenshealth

Emily | Things I Love ♡
Emily | Things I Love ♡
Open In TikTok:
Region: GB
Friday 06 November 2026 21:47:00 GMT
227
3
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @daily.life.with.emily, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

من پسند ہونا بہت آسان ہے،* *ایک خوبصورت چہرہ، میٹھی باتیں، اچھے کپڑے، لوگوں کو پسند آ جاتے ہیں،* *آج کل لوگوں کے دلوں میں جگہ بنانا مشکل نہیں رہا،* *دو چار تعریفیں، ہنسی مذاق، اور آپ من پسند بن گئے،* *مگر مان بننا، یہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں،* *مان وہ ہوتا ہے جس پر بھروسہ کیا جائے،* *من پسند تو محفل میں ہوتا ہے،* *مگر مان تنہائی میں یاد آتا ہے،* *من پسند بدل جاتے ہیں وقت کے ساتھ،* *مگر مان کبھی نہیں بدلتا،* *من پسند ہونا قسمت ہے،* *مگر مان بننا قربانی ہے،* *مان وہ ہے جو آپ کا راز رکھے،* *آپ کی عزت کی حفاظت کرے، آپ کے دکھ میں کھڑا رہے،* *اس لیے من پسند تو ہزار مل جائیں گے،* *مان ڈھونڈو، کیونکہ مان زندگی میں ایک ہی بار ملتا ہے۔* *اس مفہوم کی پیاری حدیث مبارکہ:* *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:* *
من پسند ہونا بہت آسان ہے،* *ایک خوبصورت چہرہ، میٹھی باتیں، اچھے کپڑے، لوگوں کو پسند آ جاتے ہیں،* *آج کل لوگوں کے دلوں میں جگہ بنانا مشکل نہیں رہا،* *دو چار تعریفیں، ہنسی مذاق، اور آپ من پسند بن گئے،* *مگر مان بننا، یہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں،* *مان وہ ہوتا ہے جس پر بھروسہ کیا جائے،* *من پسند تو محفل میں ہوتا ہے،* *مگر مان تنہائی میں یاد آتا ہے،* *من پسند بدل جاتے ہیں وقت کے ساتھ،* *مگر مان کبھی نہیں بدلتا،* *من پسند ہونا قسمت ہے،* *مگر مان بننا قربانی ہے،* *مان وہ ہے جو آپ کا راز رکھے،* *آپ کی عزت کی حفاظت کرے، آپ کے دکھ میں کھڑا رہے،* *اس لیے من پسند تو ہزار مل جائیں گے،* *مان ڈھونڈو، کیونکہ مان زندگی میں ایک ہی بار ملتا ہے۔* *اس مفہوم کی پیاری حدیث مبارکہ:* *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:* *"جب اللہ تعالیٰ کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو جبرائیل علیہ السلام کو پکارتا ہے کہ میں فلاں سے محبت کرتا ہوں تم بھی اس سے محبت کرو، پھر جبرائیل آسمان والوں میں اعلان کرتے ہیں کہ اللہ فلاں سے محبت کرتا ہے تم بھی اس سے محبت کرو، پھر زمین والوں کے دلوں میں اس کی محبت ڈال دی جاتی ہے۔"* *[صحیح بخاری: 3209]* *یعنی من پسند تو دنیا بنا لیتی ہے، مگر مان وہ بنتا ہے جس سے اللہ محبت کرے۔* #mominaع #unfreezemyaccount #viewsproblem #foryoupage❤️❤️ #viralmyvideoplztiktok

About