@managing_director_tasc: شاعرِ مشرق، علامہ محمد اقبالؒ کو خراجِ عقیدت! 🇵🇰 اقبالؒ نے ہمیں خودی، بلند حوصلے اور بڑے خواب دیکھنے کا درس دیا۔ آئیے! ان کے افکار و پیغام کو نئی نسل کے دلوں تک پہنچائیں۔ ✨ "خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے!" #یوم_اقبال #علامہ_اقبال #شاعر_مشرق #اقبال_ڈے #خودی 🇵🇰