@khamosh_mohabbat4: موسم بدلنے سے زیادہ تکلیف اُن لوگوں کے بدلنے سے ہوتی ہے، جنہیں ہم نے اپنی زندگی کا مستقل حصہ سمجھ لیا ہوتا ہے۔ 🍂 تمہیں کیا معلوم کہ کسی کے بدل جانے کے بعد انسان خود کو کتنی بار سمجھاتا ہے، کتنی بار اپنے دل کو سنبھالتا ہے اور کتنی بار خاموشی سے اپنی امیدوں کو دفن کرتا ہے۔ اب نہ موسموں سے شکایت ہے، نہ لوگوں سے کوئی گلہ… بس دل نے یہ سیکھ لیا ہے کہ ہر بدلتی ہوئی چیز کے ساتھ خود کو بدلنا ضروری نہیں ہوتا۔ 🥀 خاموش محبت | Junaid writes #KhamoshMohabbat #SadLines #DeepFeelings #UrduPoetry #SilentSoul