@dkeditor03: ایک ہی کھلاڑی نے پورے ویسٹ انڈیز میں دین اسلام کو زندہ رکھا ہے 👇 ایک سجدہ! دل کو منور کر دیتا ہے 🫀😘🫶🏻 عامر جنگجو کی اننگ ایک طرف، اور جو یہ سجدہ شکر کیا ہے اس کا سکون، اطمینان ایک طرف! پہلے عثمان خواجہ، پھر معین علی، عمران طاہر، عادل رشید، سکندر رضا اور اب عامر جنگجو! اللّٰه کے فضل سے دنیا کے چاروں طرف سے سجدے جب دوسری ٹیموں میں موجود مسلمان کھلاڑی کرتے ہیں کفر کے درو دیوار ہل جاتے ہیں۔